شمشاد
لائبریرین
میں تو ڈر گئی آپ کی دھمکی سے
ڈرنا ہی پڑے گا، نہیں تو جلدی سے ادائیگی کر دو۔
میں تو ڈر گئی آپ کی دھمکی سے
نہیں تو کے بعد کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے مجھے آپ کیا کہنا چاہا رہے ہیں آپڈرنا ہی پڑے گا، نہیں تو جلدی سے ادائیگی کر دو۔
اچھا آنے دیں میں اُن کوآپ کا پتہ بتا دوں گی اب تو آپ خوشدن اختتام پذیر ہے
تبسم پولیس آ رہی ہے
ہی ہی ہی ،اچھا آنے دیں میں اُن کوآپ کا پتہ بتا دوں گی اب تو آپ خوش
کیوں مجھے دکھا نا چاہتے تھی کیا پولیس کیسی ہو تی ہے تو میں آپ کو بتا دؤں میں نے دیکھ لیا ہےہی ہی ہی ،
بھیجا ہی میں نے ہے
ابھی کیا تھانے سے لاگ اِن ہو ؟؟؟کیوں مجھے دکھا نا چاہتے تھی کیا پولیس کیسی ہو تی ہے تو میں آپ کو بتا دؤں میں نے دیکھ لیا ہے
میں تو تھا نے کے سمنے سے بھی نہیں گُزرتی ہوں تو تھانے جا نے کی بات چھوڑ ہی دیں آپابھی کیا تھانے سے لاگ اِن ہو ؟؟؟
تو پولیس کیا مٹھائی لائی تھی آپ کے لئے ؟میں تو تھا نے کے سمنے سے بھی نہیں گُزرتی ہوں تو تھانے جا نے کی بات چھوڑ ہی دیں آپ
اب یہ تو اُن ہی کو پتا ہو گا ناتو پولیس کیا مٹھائی لائی تھی آپ کے لئے ؟
آپ کو کچھ نہیں پتا ؟اب یہ تو اُن ہی کو پتا ہو گا نا
کچھ کا تو نہیں پتا مجھےآپ کو کچھ نہیں پتا ؟
اور بہت کچھ کا ؟کچھ کا تو نہیں پتا مجھے
اب جا کر بہت کچھ کو پو چھ نا پڑے گا کے اُس کو کچھ کا پتا ہے کیااور بہت کچھ کا ؟
ہمیں فائدہ اور نقصان کا نہ بتائیں یہ بتائیں پیسے کہاں ہیں ورنہ پھرآپ کا گن مین کو رکھنے کا کیا فایدہ بھائی جب بینک والوں سے ہی غلطی ہوئی ہے نا
اب تو پیشوں کو ہی پوچھنا پڑے گا آپ کے پاس نہیں ہے اور نا ہی میرے پاس ہے کہاں چلے گئے ہیںہمیں فائدہ اور نقصان کا نہ بتائیں یہ بتائیں پیسے کہاں ہیں ورنہ پھر
یار پیسے دینے ہیں تو دودیکھ چوکی ہوں میرے پا تو برا بر ہیں آپ کے یہاں نہیں ہے تو آپ کے بینک کا قصور ہے