اشتیاق علی
لائبریرین
آپ کی پولیس کونسے علاقے کی ہے ذرا ہمیں بھی بتائیے اتنی کمزور پولیس جو سچ کو سچ کہتی ہےمجھے کیا پتا ہمارے یہاں کی پو لیس تو سچ کو سچ ہی رکھتی جھوٹ کو سچ نہیں بنا تی اور ویسے بھی پنجاب پو لیس کو یہاں کیا کام
آپ کی پولیس کونسے علاقے کی ہے ذرا ہمیں بھی بتائیے اتنی کمزور پولیس جو سچ کو سچ کہتی ہےمجھے کیا پتا ہمارے یہاں کی پو لیس تو سچ کو سچ ہی رکھتی جھوٹ کو سچ نہیں بنا تی اور ویسے بھی پنجاب پو لیس کو یہاں کیا کام
بھائی یہاں کی پولیس بہت جلد حرکت میں آتی ہے اس کا نام بد نام نا کرئی آپآپ کی پولیس کونسے علاقے کی ہے ذرا ہمیں بھی بتائیے اتنی کمزور پولیس جو سچ کو سچ کہتی ہے
ہم نے آپ سے علاقہ پوچھا تھا ، چلو صوبہ ہی بتا دیں۔ تاکہ ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ اتنی ایماندار پولیس کہاں کی ہے؟بھائی یہاں کی پولیس بہت جلد حرکت میں آتی ہے اس کا نام بد نام نا کرئی آپ
اور کہاں کی ہو سکتی ہے بھائی شمشاد بھئ کے تھانے کی اتنی ایمان دار ہے کے بناد کچھ کہنے سے پہلے ہی سچ جان جا تی ہے ناہم نے آپ سے علاقہ پوچھا تھا ، چلو صوبہ ہی بتا دیں۔ تاکہ ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ اتنی ایماندار پولیس کہاں کی ہے؟
آپ کا تو دیش ہے ناںمجھے کیا پتا ہمارے یہاں کی پو لیس تو سچ کو سچ ہی رکھتی جھوٹ کو سچ نہیں بنا تی اور ویسے بھی پنجاب پو لیس کو یہاں کیا کام
میرے تھانے کے پولیس والے بہت ایماندار ہیں۔ اتنے ایماندار کہ رشوت کے پیسے برابر تقسیم کرتے ہیں، ذرا بھی ہیرا پھیری نہیں کرتے۔اور کہاں کی ہو سکتی ہے بھائی شمشاد بھئ کے تھانے کی اتنی ایمان دار ہے کے بناد کچھ کہنے سے پہلے ہی سچ جان جا تی ہے نا
آپکا تھانہ ؟؟؟میرے تھانے کے پولیس والے بہت ایماندار ہیں۔ اتنے ایماندار کہ رشوت کے پیسے برابر تقسیم کرتے ہیں، ذرا بھی ہیرا پھیری نہیں کرتے۔
اوہآپ کو علم ہی نہیں، اردو محفل کا تھانہ بھی ہے۔
ایںیہ خاکستار اس تھانے کا تھانیدار ہے۔
جی نہیںکبھی ہمارے تھانے میں آئیے ناں۔
یہاں دیش اور ملک کہاں سے آگیاآپ کا تو دیش ہے ناں
ہمارا ملک ہے
کبھی نا جائیں گمنام زندگی بھائی آگر چلے گئے تو اب تھڑے بہت گمنام ہےآپ جائیں گے تو پوری طرح سے گمنام ہو جائیں گے آپکبھی ہمارے تھانے میں آئیے ناں۔
ہاں اچھے سے جانتی ہوں آپ کے تھانے کے لوگوں کومیرے تھانے کے پولیس والے بہت ایماندار ہیں۔ اتنے ایماندار کہ رشوت کے پیسے برابر تقسیم کرتے ہیں، ذرا بھی ہیرا پھیری نہیں کرتے۔
یہ "بی جمالو" والے تم نے کب سے شروع کر دیئے؟کبھی نا جائیں گمنام زندگی بھائی آگر چلے گئے تو اب تھڑے بہت گمنام ہےآپ جائیں گے تو پوری طرح سے گمنام ہو جائیں گے آپ
جانتی ہوں بھائی بہت اچھے سے جانتی ہوں آپ کو اور پپو بھائی کو بھی اور وہاں کی افراد کو بھیتم تو کبھی تھانے میں آئی ہی نہیں تو پھر بھلا کیسے جانتی ہو؟
یہ کام میں تو نہیں کرتی ہوں سب گمنام بھائی کو اور گمنام ہو نے سے روک رہی ہوںیہ "بی جمالو" والے تم نے کب سے شروع کر دیئے؟