آپ سب کی بات سنائی نہیں دے رہی ہےکیا ہوا کان میں درد ہورہا ہے؟؟
یہاں پر زور سے بولنے والوں کے ساتھ سُنے والوں کو بھی دھمکی دی جا تی ہےآپ زور سے بولیں
میں دتی ہوں آپ تو مجھے تھانہ لے جا نے سے رہےسُننے والوں کو کوئی دھمکی دے کر تو دیکھے۔
اسلے کھے رہی ہوں جلدی سے کان صاف کرا لیں نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اففففففف آپ تو مجھے ڈرا رہی ہیں
جی نہیں آپ ہی زور سے بولیںاسلے کھے رہی ہوں جلدی سے کان صاف کرا لیں نہیں تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
جی نہیں آپ ہی زور سے بولیں
اس کے کان خراب ہو گئے ہیں۔افففففففف آپ کو کیا ہو گیا ہے
میرے کان تو ٹھیک ہیں بھائی لگتا ہے آپ بھول نے لگے ہیں کان میرے نہیں سیماب جی کا خراب تھےاس کے کان خراب ہو گئے ہیں۔
پہلے معلوم ہوتا تو ابھی بڑی عید پر اتنی قربانیاں ہوئی ہیں، کسی گائے کے کان اس کو لگوا دیتا۔
اور وہ کبھی نہیں ملے گاسیماب کے تو بالکل ٹھیک ہیں کان۔
ہاں تمہارے لیے تو نیا سر تلاش کرنا ہے۔
آپ یہ کام کب سے کر نے لگی ہیںکسی نے دھمکی لینی ہے تو بتا دے
پہلے نہیں کیا تھا لیکن سوچا کہ آج کر ہی دوں ۔آپ یہ کام کب سے کر نے لگی ہیں