تبسم
محفلین
اچھا اس کام کے کتنے پیسہ لنے کی سوچ رہی ہیںپہلے نہیں کیا تھا لیکن سوچا کہ آج کر ہی دوں ۔
اچھا اس کام کے کتنے پیسہ لنے کی سوچ رہی ہیںپہلے نہیں کیا تھا لیکن سوچا کہ آج کر ہی دوں ۔
یہی کوئی 25 یا 30 ہزار ۔ بساچھا اس کام کے کتنے پیسہ لنے کی سوچ رہی ہیں
بس اتنے سے کام چل جائے گا کیایہی کوئی 25 یا 30 ہزار ۔ بس
اس سے زیادہ کوئی دے گا نہیں نابس اتنے سے کام چل جائے گا کیا
کیوں نہیں دے گا دھمکی دے دے نی ہے سب دے دیں گےاس سے زیادہ کوئی دے گا نہیں نا
اگلی بقر عید تک انتظار کرو، مل جائے گا۔ بس اگلی بقر عید آنے سے دو ہفتے پہلے مجھے یاد کروا دینا۔اور وہ کبھی نہیں ملے گا
وہ بلال بھائی کی دھمکی گُم ہو گئی تھی، انہیں دے دو۔کسی نے دھمکی لینی ہے تو بتا دے
کیوں اب کی عید کا کس کو لگادیااگلی بقر عید تک انتظار کرو، مل جائے گا۔ بس اگلی بقر عید آنے سے دو ہفتے پہلے مجھے یاد کروا دینا۔
میں تو پیار باٹتا ہوںلگتا ہے آپ دھمکیاں دتے ہیں
لیکن میرے پاس تو نہیں ہے چاچو ۔ کہاں سے دوں ؟؟؟؟وہ بلال بھائی کی دھمکی گُم ہو گئی تھی، انہیں دے دو۔
آئیڈیا اچھا ہے ویسے کھی کھی کھیکیوں نہیں دے گا دھمکی دے دے نی ہے سب دے دیں گے
کیوں حلیم کے لیے جن چیزؤں کی ضرورت ہوتی وہ خرید نے کے لیے آپ کے پاس پیسہ نہیں ہے کیادھمکیاں دے کر حلیم کا چندہ نہ جمع کرلیا جائے
اچھا تو آپ یہ کھے رہے ہیں آپ بہت آچھا کھنا بنا لتے ہیںمیں تو پیار باٹتا ہوں
اور اکثر میں لوگوں کے دلوں میں پیٹ کے ذریعے اترتا ہوں
یعنی میں اپنا احباب و اقارب میں اس سلسلے میں بہت مشہور ہوں
الحمدللہاچھا تو آپ یہ کھے رہے ہیں آپ بہت آچھا کھنا بنا لتے ہیں
اچھا یہ تو بھابھی جی ہی بتا سکتی ہیںالحمدللہ
کبھی بھی خاضر کڑوڑ پتی تو نہیں ایک اچھا پتی ہوں
وہ بہت اچھی رائٹر ہیں اور اچھی کوک بھی اور مدر بھی اور اچھی ساتھی بھی، کسی اور فورم کی ایوارڈ وینر رائٹر ہیں۔اچھا یہ تو بھابھی جی ہی بتا سکتی ہیں