سیماب
محفلین
جی فلحال تو آپ بچ گئے ہیںشکر ہے میں بچ گیا۔
جی فلحال تو آپ بچ گئے ہیںشکر ہے میں بچ گیا۔
شادی ہی نہیں ہوئی تو ہز بینڈ کہاں سے آگیالگتا ہےاپنے ہزبینڈ کا انتظار کر رہی ہیں تاکہ ان کا "بینڈ بجا" سکیں
مستقل بچنے کے لیے مجھے کیا کرنا ہوگاجی فلحال تو آپ بچ گئے ہیں
بس اتنا سا کے ہمارے خلاف نا جائیںمستقل بچنے کے لیے مجھے کیا کرنا ہوگا
ورنہ پھر۔ہے نابس اتنا سا کے ہمارے خلاف نا جائیں
ہاں ہاں جی ہمیں ستانے والوں کا یہی حال ہوتا ہےورنہ پھر۔ہے نا
ان کا مطلب ہے مستقبل کے ہزبینڈ جن کا بینڈ بجانا ہے۔شادی ہی نہیں ہوئی تو ہز بینڈ کہاں سے آگیا
اب اتنا مستقبل کون سوچےان کا مطلب ہے مستقبل کے ہزبینڈ جن کا بینڈ بجانا ہے۔
تو کیا آپ کے خیال میں انہوں نے دھمکی پروف جیکٹ پہنی ہوئی ہےآپ پر دھمکی کا اثر ہوتا بھی ہے
یہ دھمکی دے رہی ہے تو فوراً سے پیشتر اس کی رپورٹ تھانے میں لکھواؤ، ابھی سپاہی بھیج کر اس کو گرفتار کرواتا ہوں۔
توبنا لیں دفعہزبان چڑانے پر کوئی دفعہ نہیں لگتی ورنہ اسی جرم میں تھانے میں بند کر دیتا۔
تھانے دار خود قانون ہوتا ہے جو چاہے کر سکتا ہےمیں تو بنا لوں لیکن یہ قانون میں شامل نہیں ہے ناں۔