محسن وقار علی
محفلین
کتنی منزلیں اوپر؟؟او نہیں جی پاء جی۔ تھانے دار کو اوپر جواب دینا پڑتا ہے۔
کتنی منزلیں اوپر؟؟او نہیں جی پاء جی۔ تھانے دار کو اوپر جواب دینا پڑتا ہے۔
پولیس والوں کی اوپر والی منزل میں بھی کچھ ہوتا ہے کیااپنے سے اوپر والی منزل،
شکریہ۔میں نیچے ہی بھلا۔لگتا ہے آپ کبھی سیڑھیاں نہیں چڑھے۔
آپ کی اطلاع کے لیے ڈرائینگ روم بھی اوپر والی منزل پر ہی ہے۔
کبھی تشریف تو لائیں۔
پھر تو ایک اور بارزبان چڑانے پر کوئی دفعہ نہیں لگتی ورنہ اسی جرم میں تھانے میں بند کر دیتا۔
آپ سب خاموش جو رہتے ہیں
ابھی تھانہ چل رہا ہے آپ کامیں اپنی دھمکی کو تھانے میں رکھ لیتا ہوں۔
اچھا تو اب آئیں گی تو پتہ کرتا ہوں کہ مجھے دھمکی دی کیسے