سیماب
محفلین
کوئی بھی قول تین کا قابل قبول ہوتا ہے اس لیےیہ تین دھمکیاں کس کو دیں ہیں
یہاں تو کسی کا نام نہیں لکھاتھا میں نے
آپ کا تھانا خالی ہے میں ایک چکر لگا چکی ہوں بڑا بورینگ ہےمیں اپنی دھمکی کو تھانے میں رکھ لیتا ہوں۔

کوئی بھی قول تین کا قابل قبول ہوتا ہے اس لیے
شکر ہے کہ آپ نے یہ "قبول" تین دفعہ نہیں لکھا
یہاں تو کسی کا نام نہیں لکھاتھا میں نے
تو میں نے بھی تو انداذہ ہی لگایا ہے اور اس کی وجہ بھی بتائی ہے
آپ کا تھانا خالی ہے میں ایک چکر لگا چکی ہوں بڑا بورینگ ہے
بتائیں شمشاد بھائی کہ سیماب کو کس جرم میں تھانے کی ہوا کھلائی تھی آپ نے
آپ کھولی انکھوں سے سپنا دیکھ رہے ہیںاگر چار دن کے بعد مکھی سے تبسم بن گئی ہو تو اچھے سے رہنا، نہیں تو اب کی بار پورے ایک ہفتے کے لیے چھت سے چپکا دوں گا۔