دھمکی دیں حصہ دوم

شمشاد

لائبریرین
یہ تم آج کہاں سے آ گئی ہو؟

اور یہ کہ جاتے وقت بتا کر بھی نہیں جاتی ہو کہ واپس کب آنا ہے۔
 

فرخ

محفلین
اوئے جٹا۔:at-wits-end:۔۔ اے شادی نئیں ہو سکڈی اوئے۔۔۔۔۔۔ :stop:۔۔۔۔۔۔۔:bomb:۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ :یہ صرف ان جٹوں کے لئے ہے جن کو اسلامی نظریاتی کونسل کے حال ہی میں دئے گئے فتوے کے بعد اچانک دوسری شادی کا خمار چڑھا ہے، لہٰذا باقی اقوام سکون ماریں۔۔۔:yawn:)
 

فرخ

محفلین
اوئے جٹا۔:at-wits-end:۔۔ اے شادی نئیں ہو سکڈی اوئے۔۔۔ ۔۔۔ :stop:۔۔۔ ۔۔۔ ۔:bomb:۔۔۔ ۔۔۔ ۔
نوٹ :یہ صرف ان جٹوں کے لئے ہے جن کو اسلامی نظریاتی کونسل کے حال ہی میں دئے گئے فتوے کے بعد اچانک دوسری شادی کا خمار چڑھا ہے، لہٰذا باقی اقوام سکون ماریں۔۔۔ :yawn:)
ابھی تک کسی جٹ کا جواب نہ آنے کا مطلب ہے کہ یہاں کوئی جٹ نہیں ہے۔۔ اب یہ دھمکی عوامی ڈکلئر کی جاتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر کل بھی تم نے دال پکائی تو دیکھنا پھر میں کیا کرتا ہوں۔

کیا کرو گے؟

کرنا کیا ہے، کل بھی دال ہی کھا لوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا وہ دھمکی نہیں دے سکیں کیا؟ ویسے بھی وہ تم سے عمر میں بہت بڑی ہیں۔
آرام سے ان کی بات مان لو، ورنہ
 
Top