تبسم
محفلین
ہاں جی اب تک پورا ہو جو نہیں ہواسپنے وہی اچھے ہوتے ہیں جو کھلی آنکھوں سے دیکھے جائیں۔
ہاں جی اب تک پورا ہو جو نہیں ہواسپنے وہی اچھے ہوتے ہیں جو کھلی آنکھوں سے دیکھے جائیں۔
ایک کون سا پورا ہوا جیایک تو پورا ہو ہی گیا ناں۔ دوسرا بھی پورا ہو جائے گا۔
سوری بھائی جییہ مجھے صرف شمشاد لکھا ہے، اب تمہاری کلاس پکی۔
مجھے دھمکی نا دیں آپدھمکی کس کو دوں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا یہ دھمکی یہاں کام نہیں آتیہماری دھمکی کی دھمک سے آپ سب دبک جائیں گے(جو ہم نہیں چاہتے)لہذا ہماری دھمکی یہ ہے کہ ہماری دھمکی سے ڈر جائیں۔
کیوں جی یہاں کیا کندھے پر لانچر اٹھا کر اس کا منہ دھمکی وصول کرنے والے کی طرف کر کے دھمکی دی جاتی ہے۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا یہ دھمکی یہاں کام نہیں آتی
نہیں تو دیکھ لیں شمشاد بھائی کیا کہے رہے ہیںکیوں جی یہاں کیا کندھے پر لانچر اٹھا کر اس کا منہ دھمکی وصول کرنے والے کی طرف کر کے دھمکی دی جاتی ہے۔
میں جانتا ہوں یہ بھی آپ کی گیدڑبھبھکیاں ہیں بس مجھے دھمکی دینے تو دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دھمکیوں سے ڈرنے والے اے عبد القدوس نہیں ہیں ہم۔
میرا بھی جواب پڑھ لیں ذرانہیں تو دیکھ لیں شمشاد بھائی کیا کہے رہے ہیں