x boy
محفلین
آجکل تو ہمارے اردو چینیلز بھی اچھے ہندو دان ہیں تو اردو کی ہوگئی،،،ایک تو اس کے مراسلوں کو سمجھنے کے لیے ایک عدد اردو دان کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔
آجکل تو ہمارے اردو چینیلز بھی اچھے ہندو دان ہیں تو اردو کی ہوگئی،،،ایک تو اس کے مراسلوں کو سمجھنے کے لیے ایک عدد اردو دان کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔
اچھا کب خرید رہے ہیں آپ اردو دان ابھی تک تو خرید لینا چاہیے تھا آپ کوایک تو اس کے مراسلوں کو سمجھنے کے لیے ایک عدد اردو دان کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔
آپ ڈانے والے کا چھوڑ دیں نا پتہ نہیں آپ کو کرسی کہاں سے مل گئیمجھے ہی سے اور کس سے ڈرنا ہے
تم سے کسی نے کیا ڈرنا ہے؟مجھے ہی سے اور کس سے ڈرنا ہے
جہاں سے بھی ملی ہوآپ ڈانے والے کا چھوڑ دیں نا پتہ نہیں آپ کو کرسی کہاں سے مل گئی
مجھ سے کون ڈرے گاتم سے کسی نے کیا ڈرنا ہے؟
ہاں یہ بھی ہے پھر کیسے ڈراتے ہیںتم سے کس نے ڈرنا ہے، کسی نے بھی نہیں۔