تعبیر
محفلین
سردیوں میں گرمیاں اچھی لگتی ہیں اور گرمیوں میں سردیاں ہے ناسردی سردی ہوتی ہے ہمیں تو یہ پتہ ہے بس جو ہر وقت لگتی؎ رہتی ہے۔
سردیوں میں گرمیاں اچھی لگتی ہیں اور گرمیوں میں سردیاں ہے ناسردی سردی ہوتی ہے ہمیں تو یہ پتہ ہے بس جو ہر وقت لگتی؎ رہتی ہے۔
جی سردیوں میں گرمیاں اچھی لگتی ہیں اور گرمیوںمیں بھی گرمیاں ہی اچھی لگتی ہیں ۔سردیوں میں گرمیاں اچھی لگتی ہیں اور گرمیوں میں سردیاں ہے نا
ارےےےےےےے ارے ارے ایسی بات نہیں ہے اپیا ۔ یو آر سو سویٹ
کیا میں اتنی بری لگتی ہوں آپکو ناعمہ ؟؟؟کیوں ایک ساتھ نہیں رہ سکتے کیا
سو بسم اللہ آجائیں
ہیں چھوٹےبہت بہت شکریہ چھوٹے
میرا خیال ہے فوگ کی بجائے شاید کیمرہ ہل جانے کی وجہ ایسی تصویر آئی ہےبلری شاید فوگ کی وجہ سے ہوگی
آپ کا ڈبل ڈبل شکریہ کہ آپکی حوصلہ افزائی اور ٹپس کی وجہ سے اب میں کچھ بہتر فوٹوگرافی کرنے لگی ہوں
پہلے سوچا کہ آپ کی ایکس رے نظروں سے انہیں گزارا جائے آپ کو پہلے بھیج کر پوچھوں کہ وجی کیا پوسٹ کروں اور کیا نہیں لیکن پھر سوچا کہ آپ کہیں یہ نا کہیں کہ خاتون تو ماسی مصیبتے بن گئی ہے
ایک تصویر میں نے خالص آپ کے لیے بھی بنائی تھی آپ کے ٹپس کو مد نظر رکھتے ہوئے
بوڑھا انسان عمر سے نہیں ہوتا۔بوڑھے ہو گئے ہیں یا بدذوق ہو گئے ہیں
بوڑھے ہونے سے دل تھوڑی نا مر جاتا ہے
اچھی تو کوئی بھی چیز اور کچھ بھی کبھی بھی لگ سکتا ہے۔انجوائے کرنے کے لیے عمر کی قید تھوڑی نا ہے
اور اگر آپ ابھی سے بوڑھے ہوگئے تو آگے تو ابھی اتنا لمبا سفر ہے اس میں کیا کریں گے
اس لڑکی کی تو بات ہی آئسکریم پر ختم ہوتی ہےارےےےےےےے ارے ارے ایسی بات نہیں ہے اپیا ۔ یو آر سو سویٹ
ہاں ایک ساتھ رہنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے ہم ساتھ میں سارے کام کر لیا کریں گے اور آئسکریم بھی کھانے جایا کریں گے مزہ آئے گا
میں یہیں ہوں پر میری سمجھ نہیں آیا میں آپ سے کب اور کیوں ناراض ہوا؟؟؟؟؟ہائے نواسے کہاں تھے آپ ؟؟؟
اتنی دفعہ مخاطب کیا آپ کو یہاں وہاں لیکن آپ نے جواب ہی نہیں دیا
بھئی میں نے بھی آپ کے مذاق کے جواب میں مذاق کیا ہو گا کوئی
اگر برا لگا ہو تو معذرت
سوری ارادہ ہرٹ کرنے کا کبھی بھی نہیں تھا
آپی اگر پاکستان کی بات کریں تو وہاں سردی زیادہ محسوس ہوتی ہے دھند کی وجہ سے۔ تاہم ایسے ممالک جو نسبتاً زیادہ سرد ہوں، وہاں دھند سردی کی شدت میں معمولی کمی کا باعث بنتی ہےویسے دھند کے وقت سردی زیادہ نہیں ہوتی میرے خیال سے
کوچہ ملنگاں کے بازو میں جو پولیس چوکی ہے نا، یہ وہ دیار ہےیہ کیا جگہ ہے دوستو، یہ کونسا دیار ہے؟
اس لڑکی کی تو بات ہی آئسکریم پر ختم ہوتی ہے
میں جس علاقے میں رہتا ہوں ہے تو یہ پنجاب کا علاقہ ہی لیکن پنجاب کا آخری علاقہ اسکے بعد سندھ۔ یہاں پر اتنی زیادہ دھند سالوں بعد ہی ہوتی ہے۔ دھند کو چھوریں پچھلے سال تو یہاں اتنی سردی بھی نہیں پڑی، اور اب بھی فی الحال سردی کے کوئی آثار نہیں ہیں۔ حالانکہ آج سے تین چار سال پہلے ان دنوں میں سردی اپنے جوبن پر ہوتی تھیبہت بہت شکریہ
تو آپ کریں نا ایسی تصاویر یہاں شئیر
شکریہ شکریہارےےےےےےے ارے ارے ایسی بات نہیں ہے اپیا ۔ یو آر سو سویٹ
ہاں ایک ساتھ رہنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے ہم ساتھ میں سارے کام کر لیا کریں گے اور آئسکریم بھی کھانے جایا کریں گے مزہ آئے گا
اوکے بھئی بڑے اب ٹھیک ہےہیں چھوٹے
خیر کہ لیں آنٹی جی ۔
میرا خیال ہے فوگ کی بجائے شاید کیمرہ ہل جانے کی وجہ ایسی تصویر آئی ہے
خیر ہم کسی کو کہاں ماسی مصیبتے کہ سکتے ہیں اس کا تو ہمیں محفل کی سرگم یعنی انکل شمشاد سرگم سے پوچھنا اور اجازت لینی پڑے گی ۔
وہ تصویر کونسی تھی ۔
تین سال میں ہی ہمت ہار بیٹے کمال ہیں آپبوڑھا انسان عمر سے نہیں ہوتا۔
تین سال ابوظہبی رہ کر آیا ہوں نا تو وہاں کہیں بھی دھند نظر نہیں آئی۔ اس دفعہ سردیوں میں دیکھوں گا پھر تصویریں لگاؤں گا
نہیں نواسے اب آپ کہاں بات کرتے ہیں مجھ سےمیں یہیں ہوں پر میری سمجھ نہیں آیا میں آپ سے کب اور کیوں ناراض ہوا؟؟؟؟؟
لگتا ہے صمد بونڈ کا اثر ہے۔۔۔