سارہ خان
محفلین
ہائے ۔۔ اتنی عاجزی سے تو آپ کچھ بھی کہیں میں انکار نہ کروں ۔۔۔دھنک نے کہا:سارہ خان نے کہا:خوش آمدید دھنک ۔۔ :)
بہت شکریہ سارہ خان جی ۔ہم سے دوستی کرلیں ۔ نوازش بڑی مہربانی ہوگی ۔
![]()
ویسے یہ دوستوں کی محفل ہے ۔۔ آپ کو یہاں سب ہی دوست ملیں گے ۔۔