تعارف دھنک

فہیم

لائبریرین
دھنک نے کہا:
fahim نے کہا:
دھنک نے کہا:
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اللہ رحم کرئے کیا ہو گیا موڈ کو۔

بس موڈ جو ٹھہرا
کبھی کبھی تبدیل ہوہی جاتا ہے

:) اچھا آپ کا موڈ ُ بھی تبدیل ہوا کرتا ہے؟ :) ہم تو سمجھے تھے صرف آپ ہی ۔۔ ۔ :) :wink:

آپ آپ کی سمجھ کا کیا کہنا :wink:

ہائے اللہ کچھ تو کہئیے ۔ :oops:

ابھی کچھ کہتے ہوئے ڈر لگتا ہے
کیوں کے ابھی آپ کے مزاج گرامی کی معلومات نہیں ہیں ہمارے پاس :)
 
دھنک

معطل
زکریا نے کہا:
اوہو آپ نے تو تڑپنا شروع کر دیا اس لئے دوڑ کر آنا پڑا۔ :p

:) اب کیا فائدہ آپکی دوڑ کا ؟ :) جب ہم نہیں ہوتے تب آپ دوڑیں لگاتے آتے ہیں :) مزہ تو تب ہے جب آپ اسی وقت دوڑ لگاتے ہوئے آیا کریں جب ہم یاد کرتے ہیں آپ سب کو ۔ :)
جب ہم چلے جاتے ہیں تب کس کام کی دوڑ ؟ :)
 
:) بھئی ڈر تو آپکو ایسے لگ رہا ہے جیسے کہ ہم کوئی بھوت ُ ووتُ ہوں ؟ :)
 
ارے توبہ توبہ
ہمارا مطلب ہے
کہ جب تک ہم آپ کے بارے میں کچھ جانتے ہی نہ ہوں تو کہہ کیا سکتے ہیں :)
 
دھنک

معطل
ضبط نے کہا:
دھنک نے کہا:
ضبط نے کہا:
دھنک نے کہا:
ضبط نے کہا:
دھنک نے کہا:
ضبط نے کہا:

بہت شکریہ ۔ :) ویسے آپ نے کیا کیا ضبط کر رکھا ہے ۔؟ :)
بہت کچھ پر بتانے کی ضرورت نہیں۔

پر ہم تو پوچھکر ہی رہے گے ضبط جی ۔ :) ذرا دیکھے تو آپ میں کیا کچھ اور کتنا ضبط ہے ۔ :)
آپ سیر ہیں تو کیا ہوا ہم سوا سیر ہیں :)
اس لئے اب بتا ہی دیں کیا کیا ضبط کر رکھا ہے آپ نے۔؟ اور کس کس کا ضبط کر رکھا ہے؟
ہممم۔ چلیں اللہ آپ کو آپ کے مقصد میں کامیاب کرے۔ آپ کے سوا سیر اڑھائی، پونے دو بلکہ پورے دو سیر ہوجائیں۔ آمین۔

بتائیے نہ ضبط جی ۔ :) کیا ضبط کر رکھا ہے؟ ایسا نہ ہو ہمارا ضبط جواب دے بیٹھے ۔؟ :?
میرا ضبط تو مضبوط ہے، آپ کا کچّا ہے تو جواب دے دے گا۔

اب اتنا بھی مضبوط نہیں ہونا چاہئیے کہ اگلے کا جواب دینے لگے ضبط جی :)
 
چلئیے جی آتے جاتے رہئیے گا تو ہم کو بھی ذرا ذرا سا جان لیں گے جیسے ہم آپ سب کو یہاں دیکھ پڑھکر جان گئے ۔ :)
 
عمر سیف

محفلین

یہی تو مزے کی بات ہے کہ مخالف کا ضبط ٹوٹ جائے ۔
 
زیک

مسافر
دھنک نے کہا:
زکریا نے کہا:
اوہو آپ نے تو تڑپنا شروع کر دیا اس لئے دوڑ کر آنا پڑا۔ :p

:) اب کیا فائدہ آپکی دوڑ کا ؟ :) جب ہم نہیں ہوتے تب آپ دوڑیں لگاتے آتے ہیں :) مزہ تو تب ہے جب آپ اسی وقت دوڑ لگاتے ہوئے آیا کریں جب ہم یاد کرتے ہیں آپ سب کو ۔ :)
جب ہم چلے جاتے ہیں تب کس کام کی دوڑ ؟ :)

اب مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ آپ کس وقت آتی ہو :?
 
ماوراء

محفلین
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ارے جب ہم کہہ رہے ہیں تو مان جائیے نا ڈیئر آپ بہت اچھی دوست ہیں سبھی کی ۔ ہم اکثر آپ کے بارے میں بھی پڑھتے ہیں تو کچھ جانتے ہی ہیں نہ اسی لئے تو پورے یقین سے ہم کہہ رہے ہیں آپکو :)
آپ کیا پوچھنا چاہتی ہیں ضرور پوچھئیے ۔ ہمیں خوشی ہوگی آپ ہم سے بات چیت کریں گئیں تو ۔ خوش نصیبی ہوگی ہماری ۔ :)
چلو، ٹھیک ہے آپ کی مان لیتی ہوں، ورنہ میں نے کبھی کسی کی مانی نہیں۔ :p
ویسے پڑھنے اور جاننے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ مجھے تو میری امی بھی آج تک جان (سمجھ) نہیں سکیں۔ :p

میں کچھ نہیں پوچھ رہی۔ شمشاد بھائی آتے ہیں تو وہ آپ سے پوچھیں گے۔
یہ ہر بات پر آپ شمشاد جی کو کیوں بول دیتیں ہیں کہ آپکو وہی اچھے سے جانتے ہیں ؟ ہم بھی تو ہیں جو آپکو جانتے ہیں :) آپکی پوسٹ کو پڑھ پڑھ کر ہم بھی تو واقف ہیں نہ ۔ :)
امی کی تو آپ واقعی نہیں مانتیں :( بری بات ۔ :) امی کا کہا ماننا اولاد کی فرمابرداری ہوتی ہے کہ نہیں ۔؟ :)

تو آج سے آپ ہماری دوست نہ ؟ :)
نہیں، وہ تو مجھے بالکل نہیں جانتے۔ میں تو ان کو اس لیے بلا رہی تھی کہ وہ سوال اچھے کر لیتے ہیں۔
ویسے یہ آپ کہاں چھپ چھپ کر ہماری پوسٹس پڑھتی رہیں تھیں؟ lol۔
آپ کو کیسے معلوم کہ میں امی کا کہا نہیں مانتی۔ مجھ جیسی فرمانبردار بچی کوئی ڈھونڈ کر لائے سہی۔ وہ تو ذرا میں لاڈ لاڈ میں لگی رہتی ہوں۔ ورنہ ایسی تو کوئی بات نہیں۔ :p
نہیں۔۔۔جب تک میں آپ کے بارے میں ذرا جان نہیں لوں گی۔ دوستی نہیں کروں گی۔ :p (دل ٹوٹنے کی دھمکی نہ دینا۔ میرا اپنا دل بھی بہت نازک ہے۔ :( )
 
سارہ خان

محفلین
دھنک نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
دھنک نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
خوش آمدید دھنک ۔۔ :)

بہت شکریہ سارہ خان جی ۔ :) ہم سے دوستی کرلیں ۔ نوازش بڑی مہربانی ہوگی ۔ :)
ہائے ۔۔ اتنی عاجزی سے تو آپ کچھ بھی کہیں میں انکار نہ کروں ۔۔۔ :) ۔۔ لیکن دوستی کے لئے کچھ تو جان پہچان ضروری ہے نہ ۔۔ کچھ تو بتائے آپ اپنے بارے میں ایسے کیسے کام چلے گا۔۔۔ :p
ویسے یہ دوستوں کی محفل ہے ۔۔ آپ کو یہاں سب ہی دوست ملیں گے ۔۔ :)

بہت شکریہ سارہ جی ۔ ہم بہت لکی ہیں آپ سب اچھے اچھے دوست ہمیں ملے ہیں ۔ :)
آتی جاتی رہئیے گا ۔ ہمیں اکیلا نہ چھوڑئیے گا ۔ :)
آپ کا بھی شکریہ دھنک کہ ہمیں اچھا دوست سمجھا۔۔۔ :) ۔۔ میں تو آتی جاتی رہتی ہوں ۔۔ امید ہے آپ بھی اس ہی طرح اپنی دھنک رنگ باتوں سے محفل کو سجاتی رہیں گی ۔۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
دھنک نے کہا:
fahim نے کہا:
دھنک نے کہا:
fahim نے کہا:
دھنک نے کہا:
fahim نے کہا:
دھنک نے کہا:
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اللہ رحم کرئے کیا ہو گیا موڈ کو۔

بس موڈ جو ٹھہرا
کبھی کبھی تبدیل ہوہی جاتا ہے

:) اچھا آپ کا موڈ ُ بھی تبدیل ہوا کرتا ہے؟ :) ہم تو سمجھے تھے صرف آپ ہی ۔۔ ۔ :) :wink:

آپ آپ کی سمجھ کا کیا کہنا :wink:

ہائے اللہ کچھ تو کہئیے ۔ :oops:

ابھی کچھ کہتے ہوئے ڈر لگتا ہے
کیوں کے ابھی آپ کے مزاج گرامی کی معلومات نہیں ہیں ہمارے پاس :)

:) بھئی ڈر تو آپکو ایسے لگ رہا ہے جیسے کہ ہم کوئی بھوت ُ ووتُ ہوں ؟ :)

ارے توبہ توبہ
ہمارا مطلب ہے
کہ جب تک ہم آپ کے بارے میں کچھ جانتے ہی نہ ہوں تو کہہ کیا سکتے ہیں :)

چلئیے جی آتے جاتے رہئیے گا تو ہم کو بھی ذرا ذرا سا جان لیں گے جیسے ہم آپ سب کو یہاں دیکھ پڑھکر جان گئے ۔ :)

اچھا جی تو کیا جانا آپ نے ہمارے بارے میں :)
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی تو جانے کب آئیں گے۔ دھنک آپ کے لیے یہ سوال میری طرف سے تحفہ ہیں۔ اور اگر آپ نے میرا شکریہ ادا کرنا ہے تو ان کے جواب دے کر کرنا ہو گا۔ مجھے شکریہ ضرور کہیے گا۔۔۔ ورنہ میرا دل ٹوٹ جائے گا۔ :p

١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے؟
 
دھنک نے کہا:
محب علوی نے کہا:
دھنک نے کہا:
ضبط نے کہا:
دھنک نے کہا:
ضبط نے کہا:

بہت شکریہ ۔ :) ویسے آپ نے کیا کیا ضبط کر رکھا ہے ۔؟ :)
بہت کچھ پر بتانے کی ضرورت نہیں۔

پر ہم تو پوچھکر ہی رہے گے ضبط جی ۔ :) ذرا دیکھے تو آپ میں کیا کچھ اور کتنا ضبط ہے ۔ :)
آپ سیر ہیں تو کیا ہوا ہم سوا سیر ہیں :)
اس لئے اب بتا ہی دیں کیا کیا ضبط کر رکھا ہے آپ نے۔؟ اور کس کس کا ضبط کر رکھا ہے؟

کیا کیا ضبط کر رکھا ہے یہ تو شاید بتا دیں مگر کس کس کا ضبط کر رکھا ہے یہ بتانا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے۔ :lol:

چلئیے انکو جانے دیں آپ اپنے بارے میں ہی بتا دیں آپ نے آج تک کتنا اور کیا کیا ضبط کئے رکھا ہے ۔ :) ؟

ضبط کو جانے دیا تو پھر جو سیل رواں آئے گا اس میں سب بہہ جائے گا۔

میں نے تو قدم قدم پر تلخی جام پیا اور ضبط کا پیمانہ بھرتا رہا ، اب تو اتنے پیمانے ہیں گھر میں کہ کوئی دیکھے تو کچھ اور ہی سمجھے :p

اب تو یہ یاد بھی نہیں کہ کیا کیا ضبط کیا تھا۔ آئیندہ کیا تو بتاؤں گا۔
 
دھنک

معطل
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی تو جانے کب آئیں گے۔ دھنک آپ کے لیے یہ سوال میری طرف سے تحفہ ہیں۔ اور اگر آپ نے میرا شکریہ ادا کرنا ہے تو ان کے جواب دے کر کرنا ہو گا۔ مجھے شکریہ ضرور کہیے گا۔۔۔ ورنہ میرا دل ٹوٹ جائے گا۔ :p

١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے؟

آپ سے صبر نہ ہوسکا ماوراء جی :) شمشاد جی کی واپسی تک کا :) ،
خیر ہم آپ جواب دے رہے ہیں ۔ :)
 
دھنک

معطل
ورا نام ہمارا ہے دھن دھن دھنک دھنا دھن ۔
ہمارا اصلی نام ہی دھنک ہے ۔
پیار سے کیا پکارا جاتا ہے۔؟
:cry: کبھی کسی نے پیار سے آج تک پکارا ہی نہیں ۔

عمر کتنی ؟ :? چوبیس سال ۔

جائے پیدائش ؟ پاکستان
حاضر مقام ۔ بیلجیم
تعلیمی قابلیت ؟ :cry: ہوتی تو بتاتے ۔
مشاغل ؟ کچھ خاص نہیں ۔ :(
کونسی زبانیں ۔؟ اردو ۔ انگلش ۔ ڈچ ۔
بڑے ہوکر ہم انسان بن جائے بہت ہے ۔ :)
 
اتنے دنوں سے جو کوئی نہ کر سکا ۔۔ ماورا نے کر ہی لیا آخر:p :)
اچھا لگا دھنک آپ کے بارے میں جان کر ۔۔۔شکریہ ۔۔۔۔۔۔ :)
 
Top