محمد تابش صدیقی
منتظم
یا تو کُتا غلط العام نہیں، یا کَتا خود ساختہ لفظ نہیں۔ دونوں ہی غلط کیسے ہو سکتے ہیں۔آفتاب صاحب نے اس غلط العام کو خود ساختہ لفظ کَتّا سے درست کرنے کی کوشش کی ہو۔
یا تو کُتا غلط العام نہیں، یا کَتا خود ساختہ لفظ نہیں۔ دونوں ہی غلط کیسے ہو سکتے ہیں۔آفتاب صاحب نے اس غلط العام کو خود ساختہ لفظ کَتّا سے درست کرنے کی کوشش کی ہو۔
ہاہاہا۔۔۔آپ تو آفتاب صاحب کے ساتھ غالباََ کچھ عرصہ 'لگا'چکے ہیں؛ اس لیے آپ کے کہے کو ہم مستند ماننے پر مجبور ہیں۔
جی، شکریہ! ویسے، ہمیں ذاتی طور پر، آفتاب صاحب کا پروگرام پسند تھا۔ اُن کے والد صاحب کی غزلیں بھی ہمیں بے حد پسند ہیں۔ہاہاہا۔۔۔
واہ فرقان بھائی آپ کو یاد ہے۔۔۔ میں نے دانستہ موصوف سے اپنے سابقہ ربط کا حوالہ نہیں دیا۔ اور غیبت کے زمرہ میں نہ آ جائے اس لیے موصوف کی عادت کو "خود ساختہ" لفظ سے بیان بھی کردیا۔
غالباً کُتّا غلط العام نہیں ہے، چلیں آپ کو آفتاب صاحب کے انداز میں ہی سمجھاتا ہوں:یا تو کُتا غلط العام نہیں، یا کَتا خود ساختہ لفظ نہیں۔ دونوں ہی غلط کیسے ہو سکتے ہیں۔
جی سمجھ گیا۔ البتہ میں نے سوال آپ کے کمنٹ میں موجود تضاد کے سبب کیا تھا۔غالباً کُتّا غلط العام نہیں ہے، چلیں آپ کو آفتاب صاحب کے انداز میں ہی سمجھاتا ہوں:
چوں کہ کُتّے (جانور) کا کام ہے بھونک کر کسی کو روکنا یا اس کے کام میں رکاوٹ ڈالنا اور یہی کام اس لکڑی کے ٹکڑے کا ہے جو رہٹ کے کام میں رکاوٹ ڈالتا ہے۔
مزید یہ کہ تقریباً سبھی زبانوں میں ایسے الفاظ آپ کو بآسانی مل جائیں گے جو بیک وقت مختلف اشیاء کے لیے استمعال ہوتے ہیں۔ جیسے کان جسم کے عضو کو بھی کہتے ہیں اور معدن (جہاں سے معدنیات نکلتی ہیں) کو بھی۔
جی اضافی تھی۔کیا محاورے میں ایک نہ اضافی نہیں ہے؟
ویسے نوراللغات میں موجود ہے۔کیا محاورے میں ایک نہ اضافی نہیں ہے؟
ذرا پتا کیجیے گا، نارویجین زبان کی بھی کوئی تاریخ ہو گی اور وہاں بھی زبان کے حوالے سے فکرمند لوگ موجود ہوں گے۔ اور اس فکر مندی سے ان کے بھی دوسرے کوئی کام نہیں رکتے ہوں گے۔کَتا ہے یا کُتا ہے معلوم نہیں۔ البتہ یہ درست ہے کہ قوم کے پاس بہت فارغ وقت ہے۔
ہم فارغ ہیں اور آپ تو جیسے جیمز ویب اسمبل کر کے آئے ہیں۔کَتا ہے یا کُتا ہے معلوم نہیں۔ البتہ یہ درست ہے کہ قوم کے پاس بہت فارغ وقت ہے۔
یقینا ہمیں نیازی صاحب کی طرح ”قومی خدمات“ میں سرکھپادینا چاہیے۔کَتا ہے یا کُتا ہے معلوم نہیں۔ البتہ یہ درست ہے کہ قوم کے پاس بہت فارغ وقت ہے۔
مراسلہ ڈیوٹی ٹائم کا نہیں لگ رہا۔کَتا ہے یا کُتا ہے معلوم نہیں۔ البتہ یہ درست ہے کہ قوم کے پاس بہت فارغ وقت ہے۔
آپ ٹائم زون کنورٹ کر کے دیکھ رہے ہیں؟مراسلہ ڈیوٹی ٹائم کا نہیں لگ رہا۔
الفاظ کے ابتدا و ارتقا پر کوئی بات بغیر حوالے کے کس طرح کی جاسکتی ہے ؟!آفتاب اقبال صاحب نے اپنے ایک پروگرام میں یہ محاورہ سنا کر دعویٰ کیا ہے کہ اس محاورہ میں لفظ کُتا نہیں بلکہ کَتا ہے، جس کا مطلب دھوبی کا لکڑی کا ڈنڈا ہے۔ اور کُتا کا استعمال اس محاورہ میں غلط العام بلکہ کاتب کی غلطی ہے۔