شاہد شاہ کیا واقعی اس غم وغصہ کو اپ "پروپیگنڈہ مقاصد کیلئے استعمال" سمجھتے ہیں؟کیونکہ اسمیں ۱۰۰ سے زائد بچوں کی شہادت ہوئی ہے۔ اور یہ طالبان کے حامیوں کیلئے اچھا موقع ہے کہ اسے زیادہ سے زیادہ پروپیگنڈہ مقاصد کیلئے استعمال کریں
امید کی جانی چاہیے کہ یہ احتجاجی مظاہرہ پُرامن ہو گا۔ ویسے ہم تو اس نوعیت کے احتجاجی مظاہروں کے حق میں بھی نہیں ہیں کہ عام طور پر یہ پرتشدد ثابت ہوتے ہیں اور بعض اوقات تو اس قسم کے احتجاجی مظاہرے اصل واقعے کو دبانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ کسی واقعے کے خلاف احتجاج کرنا ہر فرد کا بنیادی حق ہے تاہم احتجاجی مظاہروں کے نام پر جو توڑ پھوڑ اور املاک کی تباہی کی صورتیں سامنے آتی ہیں، انہیں دیکھ کر اصل واقعہ تو کہیں پس منظر میں ہی چلا جاتا ہے۔ دیکھیے، اب کی بار کیا ہوتا ہے؟
نہ کہہ ، کر کے دکھا۔امید کی جانی چاہیے کہ یہ احتجاجی مظاہرہ پُرامن ہو گا۔ ویسے ہم تو اس نوعیت کے احتجاجی مظاہروں کے حق میں بھی نہیں ہیں کہ عام طور پر یہ پرتشدد ثابت ہوتے ہیں اور بعض اوقات تو یسے لگتا ہے کہ یہ احتجاجی مظاہرے اصل واقعے کو دبانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ کسی واقعے کے خلاف احتجاج کرنا ہر فرد کا بنیادی حق ہے تاہم احتجاجی مظاہروں کے نام پر جو توڑ پھوڑ اور املاک کی تباہی کی صورتیں سامنے آتی ہیں، انہیں دیکھ کر اصل واقعہ تو کہیں پس منظر میں ہی چلا جاتا ہے۔
کیا؟ آپ کیا کر کے دکھانا چاہتے ہیں، نظامی صاحب؟نہ کہہ ، کر کے دکھا۔
سر غور کیجیے شاید کچھ سمجھ آ جائے۔ اس اجمال کی تفصیل نہ پوچھیے۔کیا؟ آپ کیا کر کے دکھانا چاہتے ہیں، نظامی صاحب؟
چلیے جناب، ہمیں تو سمجھ نہ آیا۔ اس مراسلے کو ہماری کم فہمی کا اعتراف جان لیجیے۔سر غور کیجیے شاید کچھ سمجھ آ جائے۔ اس اجمال کی تفصیل نہ پوچھیے۔
ان بچوں کا قصور کیا بد قسمتی تھی کہ وہ غلط وقت پر غلط جگہ موجود تھے۔ باقی ان مدرسوں کے مالکان کو بھی ہوش عقل کے ناخن لینے چاہیے۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ طالبان نشانے پر ہیں وہ انہیں مدرسوں میں کیوں آنے دیتے ہیں۔افغان طالبان کے خلاف جو چاہے کہیں لکھیں، تاہم، ان معصوم بچوں کا کیا قصور تھا؟
پُرامن احتجاج تک تو معاملہ ٹھیک ہے۔ناصح تجھے آتے نہیں آداب نصیحت۔
تو بھی اس بات پہ پر امن احتجاج کر کے دکھا ، نصیحت نہ کہہ
محض تبصرہ کرنا تو ذہنی عیاشی ہے۔پُرامن احتجاج تک تو معاملہ ٹھیک ہے۔
تاہم، پرتشدد احتجاج سے بہتر۔محض تبصرہ کرنا تو ذہنی عیاشی ہے۔
بچے معصوم ہوتے ہیں؛ یہی مان لیجیے۔ اس واقعے کے لیے جواز تلاش کرنا بھی ظلم میں شریک ہونے کے برابر ہے۔ان بچوں کا قصور کیا بد قسمتی تھی کہ وہ غلط وقت پر غلط جگہ موجود تھے۔
یہ حملہ حفاظ پر نہیں طالبان پر کیا گیا تھا۔ ملک میں سینکڑوں مدرسے موجود ہیں، صرف اسی کو کیوں نشانہ بنایا گیا جہاں طالبان موجود تھے؟ دوسری طرف انٹیلیجنس اداروں کی ذمہ داری ہے کہ طالبان سے جنگ کیساتھ ساتھ دیگر عوام کا تحفظ بھی یقینی بنائے۔
تم امریکی ترجمان ہو؟یہ حملہ حفاظ پر نہیں طالبان پر کیا گیا تھا۔ ملک میں سینکڑوں مدرسے موجود ہیں، صرف اسی کو کیوں نشانہ بنایا گیا جہاں طالبان موجود تھے؟ اسی طرح انٹیلیجنس اداروں کی ذمہ داری ہے کہ طالبان سے جنگ کیساتھ ساتھ دیگر عوام کا تحفظ بھی یقینی بنائے۔
کیا امریکی ترجمان امریکی پالیسی پر تنقید کر سکتا ہے؟تم امریکی ترجمان ہو؟
یہ انکی پرانی پالیسی ہے جو اوبامہ دور سے چل رہی ہے کہ جہاں کہیں طالبان دیکھے، وہاں حملہ کر دو۔ ارد گرد اور معصوم جانیں بھی ہیں انکی پرواہ نہیں کرتے۔ نتیجتا شہدا کے گھر والوں سے مزید جہادی پیدا ہو جاتے ہیں۔
اچھا اچھا اب سمجھا۔یہ حملہ حفاظ پر نہیں طالبان پر کیا گیا تھا۔ ملک میں سینکڑوں مدرسے موجود ہیں، صرف اسی کو کیوں نشانہ بنایا گیا جہاں طالبان موجود تھے؟ دوسری طرف انٹیلیجنس اداروں کی ذمہ داری ہے کہ طالبان سے جنگ کیساتھ ساتھ دیگر عوام کا تحفظ بھی یقینی بنائے۔