نہیں آپ بھی شعر دیں ۔۔ تم ہم سب دھنائی کرتے ہیں مل کر۔ ہہاہاہاہاہالسلام علیکم
خود ہی شعر دے کر دھنائی کریں؟
شکر ہے تمھاری ہنسی بحال ہوئی ۔۔ اللہ سدا ہنستا مسکرتا رکھے۔۔ لو میں اگلا شعر دیتا ہوں تم گت بناؤ۔۔
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہوجاتا ہوں
میں اب اکثر میں نہیں رہتا تم ہوجاتا ہوں
دونوں کرنے ہیں ۔۔ ورنہڈاکٹر کےپاس تو نہیں جاؤں گی نا پھر؟
ایک کام کروں گی چوائس از یورز
یا ڈاکٹر کے پاس جاؤں گی یا اس شعر کی گت بناؤں گی
(پہلا والا کام چھوڑ نا اور دوسرا والا کرنا کہو نا پلیز)
پلٹنا جھپٹنا جھپٹ کر پلٹنا
لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
تھوڑی سی ہی پی کر اب تو ٹُن ہوجاتا ہوںلو میں اگلا شعر دیتا ہوں تم گت بناؤ۔۔
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہوجاتا ہوں
میں اب اکثر میں نہیں رہتا تم ہوجاتا ہوں
شکر ہے تمھاری ہنسی بحال ہوئی ۔۔ اللہ سدا ہنستا مسکرتا رکھے۔۔ لو میں اگلا شعر دیتا ہوں تم گت بناؤ۔۔
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہوجاتا ہوں
میں اب اکثر میں نہیں رہتا تم ہوجاتا ہوں
پیسے ادھار مانگ کے لائے تھے چار لاکھاس کی دھنائی بھی کر ہی 2222
عمر دراز مانگ کرلائے تھے چاردن
دوآرزو میں کٹ گئے دوانتظار میں
بہت ہی خوبپیسے ادھار مانگ کے لائے تھے چار لاکھ
دو چوڑیوں میں لگ گئے دو اُس کے ہار میں
دھنائی اور دھنائیپیسے ادھار مانگ کے لائے تھے چار لاکھ
دو چوڑیوں میں لگ گئے دو اُس کے ہار میں
یہ میرا جواب پرمزاح سے مضحکہ خیز کیسے ہو گیا؟دھنائی اور دھنائی
زلف دراز مانگ کر لائے تھے چار بال
دو آرزو میں جھڑ گئے دو انتظار میں
جس پر ہنسی آئےیہ میرا جواب پرمزاح سے مضحکہ خیز کیسے ہو گیا؟
اس مقصد کے لیے پرمزاح ہے۔جس پر ہنسی آئے
پیسے ادھار مانگ کے لائے تھے چار لاکھ
دو چوڑیوں میں لگ گئے دو اُس کے ہار میں
اگریہ بات ہے تومعذرتاس مقصد کے لیے پرمزاح ہے۔
مضحکہ خیز کی ریٹنگ مضحکہ خیزیت کے لیے ہے، منفی معنوں میں۔
برائے دھنائی
اس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجئے، عمر گزار دی گئی
اب ریٹنگ بھی تبدیل کردیں!!!اگریہ بات ہے تومعذرت
برائے دھنائی
اس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجئے، عمر گزار دی گئی