عطاء اللہ جیلانی
محفلین
ہوا کا ہاتھ بٹاؤں گا ہر تباہی میں
ہرے شجر سے پرندے میں خود اڑا دوں گا
محسن نقوی
شجر
ہرے شجر سے پرندے میں خود اڑا دوں گا
محسن نقوی
شجر
مومن فرحینتم ہی کہو اب کیسے سنور سکتی ہوں میں
آئینے میں تم ہوتے ہو تم بھی نا
سنور
وہ پیار کے جس افسانے کو انجام نہ کوئی دے پائےتو ملا ہے تو اب یہ غم ہے
پیار زیادہ ہے زندگی کم ہے
(پروین شاکر)
پیار
ہُوا رونے سے رازِ دوستی فاشمجھے محسوس ہوتا ہے کہ لطفِ زندگی کم ہے
غمِ دل حد سے بڑھ کر ہے ۔۔ میسر اب خوشی کم ہے
مسلسل دل کی بے چینی کو کیا کہتے ہیں دل والو
تمھیں معلوم ہو شاید ۔۔ مجھے تو آگہی کم ہے
جسے بھی دوست سمجھا ۔۔ دشمنِ ایمان و جان ٹھہرا
نہیں ہے دوستی جس سے ۔۔ اسی سے دشمنی کم ہے
ناصر کاظمی
دوستی
واہ واہسوچیں ہیں جب تو جھول جاتے ہیں
بات کہتے ہیں بھول جاتے ہیں
میر تقی میر
سوچ
کوئی بھی رستہ بہت سوچ کر چنوں گا میںسوچیں ہیں جب تو جھول جاتے ہیں
بات کہتے ہیں بھول جاتے ہیں
میر تقی میر
سوچ