بہت خوب ڈاکٹر صاحبخون دل دے کے چراغوں کو جلاتا ہوں میں
آندھیوں میں یہ کہاں دم ہے بجھا دیں ان کو
عظیم
آندھیاں
شکریہ نوازش عنایتبہت خوب ڈاکٹر صاحب
شاعر: علامہ اقبالدل کی بستی عجیب بستی ہے
لوٹنے والے کو ترستی ہے
(شاعر نامعلوم)
"ترستی"
آندھیاں لاکھ چلائے کوئی نفرت کی یہاں
ہم ہر اک دل میں جلا دینگے محبت کے چراغ
عظیم
نفرت
ہم محبت مزاج لوگوں کی
نفرتیں لا علاج ہوتی ہیں
ڈاکٹر صاحب آپ نے لفظ نہیں دیاانداز بیاں گر چہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ ترے دل میں اتر جائے مری بات
علامہ اقبال
شاعری تو واردات قلب کی روداد ہےدشمنوں سے بھی تو یارو دلبری کرتے ہیں ہم
آہ مقتل میں بھی اپنی شاعری کرتے ہے ہم
عظیم
شاعری
شاعری تو واردات قلب کی روداد ہے
قافیہ پیمائی کو میں شاعری کیسے کہوں
ناظم بریلوی
پیمائی