غلام عباس بھٹی ،سعودیہ
محفلین
رنگ پیرہن کا ،خوشبو زلف لہرانے کا نامتم خون تھوکتی ہو یہ سن کر خوشی ہوئی
اس رنگ اس ادا میں بھی گلزار ہی رہو
(جون ایلیا)
رنگ
موسمِ گل ہے تمہارے بام پہ آنے کا نام
رنگ پیرہن کا ،خوشبو زلف لہرانے کا نامتم خون تھوکتی ہو یہ سن کر خوشی ہوئی
اس رنگ اس ادا میں بھی گلزار ہی رہو
(جون ایلیا)
رنگ
تم بھی جاناں کمال کرتے ہو۔اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں
یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیماں جاناں
جاناں
تیرے خیال کو تجھ سا بنا رہا ہوں ابھیجستجو نے کسی منزل پہ ٹھرنےنہ دیا
ہم بھٹکتے ہی رہے آوارہ خیالوں کی طرح
خیال
تیرے خیال کو تجھ سا بنا رہا ہوں ابھی
یہ ویسا ہے نہیں جیسا بنا رہا ہوں ابھی
شاعر-احسان الحق مظہر
اگلا لفظ بھی خیال ہی ہے۔السلام علیکم بھٹی صاحب
اگلا لفظ بھی دیتے جائیں
اگلا لفظ بھی خیال ہی ہے۔
اگلا لفظ بھی خیال ہی ہے۔
آج امجد خواب ہے میرے لئے جس کا خیال
کل اسی کا ہاتھ تھامے گھومتا پھرتا تھا میں
ہاتھ
ہم اپنی ذات کے قاتل بھی آپ ہیں کوثرَآج امجد خواب ہے میرے لئے جس کا خیال
کل اسی کا ہاتھ تھامے گھومتا پھرتا تھا میں
ہاتھ
انگرائ پہ انگڑائ لیتی ہے رات جدائ کیانگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ
دیکھا جو مجھ کوچھوڑ دیے مسکرا کے ہاتھ
انگڑائی
ہم اپنی ذات کے قاتل بھی آپ ہیں کوثرَ
ہمارے ہاتھوں میں
اپنی انا کے ٹکڑے ہیں۔
کوثر نیازی۔
انا
انگرائ پہ انگڑائ لیتی ہے رات جدائ کی
تم کیا سمجھو ،تم کیا جانو بات میری تنہائ کی
اگلا لفظ جدائ
بہت خوباس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب
اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم
احمد فراز
فراغت