جب سے دیکھا ہے ترے ہاتھ کا چاند میں نے دیکھا ہی نہیں رات کا چاند ناصر رات
الف عین لائبریرین اگست 24، 2006 #181 جب سے دیکھا ہے ترے ہاتھ کا چاند میں نے دیکھا ہی نہیں رات کا چاند ناصر رات
ظ ظفری لائبریرین اگست 24، 2006 #182 رات پھیلی ہے ترے سرمئی آنچل کی طرح چاند بھی نکلا ہے ڈھونڈنے تجھے پاگل کی طرح پاگل
الف عین لائبریرین اگست 26، 2006 #183 ترے ملنے کو بے کل ہو گئے ہیں مگر یہ لوگ پاگل ہو گئے ہیں بے کل، بے کل اتساہی کا مقطع بھی چلے گا!!
الف عین لائبریرین اگست 27، 2006 #185 جوشِ جنوں میں درد کی طغیانیوں کے ساتھ اشکوں میں ڈھل گئ تری صورت کبھی کبھی اشک
حجاب محفلین اگست 28، 2006 #186 نہیں نگاہوں میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسّر تو آرزو ہی سہی ۔۔۔۔۔۔۔ نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں نمازِ شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی۔۔ ساون
نہیں نگاہوں میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسّر تو آرزو ہی سہی ۔۔۔۔۔۔۔ نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں نمازِ شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی۔۔ ساون
الف عین لائبریرین اگست 28، 2006 #187 حجاب قاعدہ یہ ہے کہ دئے ہوئے شعر کا ہی کوئ لفظ چنا ہے۔ ساون تو تمھارے دونوں شعروں میں نہیں۔
حجاب محفلین اگست 28، 2006 #188 اعجاز اختر نے کہا: حجاب قاعدہ یہ ہے کہ دئے ہوئے شعر کا ہی کوئ لفظ چنا ہے۔ ساون تو تمھارے دونوں شعروں میں نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معذرت اعجاز صاحب، خیال نہیںرہا کہ شعر میں سے ہی لفظ دینا ہے۔اب دے دیتی ہوں لفظ۔ وصال
اعجاز اختر نے کہا: حجاب قاعدہ یہ ہے کہ دئے ہوئے شعر کا ہی کوئ لفظ چنا ہے۔ ساون تو تمھارے دونوں شعروں میں نہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معذرت اعجاز صاحب، خیال نہیںرہا کہ شعر میں سے ہی لفظ دینا ہے۔اب دے دیتی ہوں لفظ۔ وصال
ت تیشہ محفلین اگست 29، 2006 #189 شب وصل تھی ، چاندنی کا سماں تھا بغل میں صنم تھا خدا مہرباں تھا ، ۔۔۔ مہرباں ‘
الف عین لائبریرین اگست 29، 2006 #190 مہرباں ہو کے بلا لو مجھے چاہو جس وقت میں گیا وقت نہیںہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں وقت
ت تیشہ محفلین اگست 29، 2006 #191 وقت کے ساتھ عناصر بھی رہے سازش میں ، جل گئے پیر کبھی دھوپ کبھی بارش میں ، بارش ،۔۔
الف عین لائبریرین اگست 30، 2006 #192 بارشیں چھت پہ، کھلی جگہوں پہ ہوتی ہیں مگر غم وہ ساون ہے جو ان کمروں کے اندر برسے بشیر بدر ساون
ت تیشہ محفلین اگست 31، 2006 #193 تیری محبت بھی ہے عجب خزاں کی طرح ۔۔ آنکھ برسی ہے تیرے نام پہ ساون کی طرح ۔ ۔ محبت ‘
ڈاکٹر عباس محفلین ستمبر 2، 2006 #194 کبھی دیکھی ہے پھولوںسے جدا ہوتے ھوئے خوشبو محبت جس کے دل میں ہو وہ ہرجائی نھیں ہوتا۔ ھرجائی
الف عین لائبریرین ستمبر 4، 2006 #195 تو ہے ہرجائ تو اپنا بھی یہی طور سہی تو نہیں اور سہی اور سہی اور سہی اب اس میں تو کوئ امم ہی نہیں۔ کیا دوں۔ چلو ’اپنا‘
تو ہے ہرجائ تو اپنا بھی یہی طور سہی تو نہیں اور سہی اور سہی اور سہی اب اس میں تو کوئ امم ہی نہیں۔ کیا دوں۔ چلو ’اپنا‘
ڈاکٹر عباس محفلین ستمبر 4، 2006 #196 غالب اپنا تو عقیدہ ھے بقولِ ناسخ آپ بے بہرا ھے جو معتقدِ میر نہیں معتقد
ت تیشہ محفلین ستمبر 4، 2006 #197 اتنا مشکل لفظ مجھے تو اسکا مطلب بھی نہیں آتا ۔ کوئی آسان سا دے کوئی ۔
الف عین لائبریرین ستمبر 5، 2006 #198 جب تک نہ دیکھا تھا قدِیار کا عالم میں معتقدِ فتنۂ محشر نہ ہوا تھا (یہ شعر کس کا ہے اس وقت یاد نہیں آ رہا، کوئ بتا سکتا ہے؟)
جب تک نہ دیکھا تھا قدِیار کا عالم میں معتقدِ فتنۂ محشر نہ ہوا تھا (یہ شعر کس کا ہے اس وقت یاد نہیں آ رہا، کوئ بتا سکتا ہے؟)
ت تیشہ محفلین ستمبر 5، 2006 #200 عنایت سی عنایت ہوگئی ہے تمھیں مجھ سے محبت ہوگئی ہے تیرا ملنا بھی قسمت میں لکھا تھا جدا رہنا بھی قسمت ہوگئی ہے ۔ قسمت ،
عنایت سی عنایت ہوگئی ہے تمھیں مجھ سے محبت ہوگئی ہے تیرا ملنا بھی قسمت میں لکھا تھا جدا رہنا بھی قسمت ہوگئی ہے ۔ قسمت ،