دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
باقی جو چپُ رہوگے تو اٹھیں گی انگلیاں ،۔ ۔
ہے بولنا بھی رسم جہاں بولتے رہو ۔ ۔



چپ ُ ۔
 
چپ رہی ہو تم ہمیشہ اپنی حسرت ڈھانپ کر
پھر بھی یہ آنکھیں تمہاری سب بتا دیتی رہیں

پتا (ایڈریس والا کہیں جگر - معدے والا نہ سمجھ لینا)
 

الف عین

لائبریرین
یار فیصل، پہلے باز خوش آمدید۔ پھر یہ کہ یہاں کے اصول یہ ہیں کہ جو شعر دیا جائے اس میں سے ہی لفظ چنیں۔ تمھارے فی البدیہہ اشعار اچھے سہی لیکن ان میں نہ انگلیوں کا پتا تھا نہ پتا کا پتا!!
چلو مان لیتے ہییں۔
اب یہ پتا چلا ہے گھنے بادلوں کے پار
ہم جس کا نام لکھتے رہے تھے ہواؤں میں

نام
 

الف عین

لائبریرین
بوچھی یہ اچھی شرارت کی۔ یہ شاعری والا سلسلہ ہے، گانوں کا کھیل نہیں جہاں گانا لکھا جا رہا ہے۔ مدہوش سے کوئ اور شعر دیں۔
 

تیشہ

محفلین
:( اتنا مشکل لفظ تھا کوئی شعر ہی نہیں سوج رہا تھا پر شرارت سوجھ گئی تھی تبھی گانا لکھ گئی ۔

لیں اب میں بھی مدہوش ‘ پر شعر لے آئی ہوں ،۔ وہ بھی فرزانہ
کی مدد سے فون پر لیا ۔
 

تیشہ

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
بوچھی یہ اچھی شرارت کی۔ یہ شاعری والا سلسلہ ہے، گانوں کا کھیل نہیں جہاں گانا لکھا جا رہا ہے۔ مدہوش سے کوئ اور شعر دیں۔



مد ہوش ،


عرض کیا ہے ۔



دشمن کی سپئہ ِ خواب میں مدہوش پڑی تھی
پل بھر کو ،کسی کی نہ ادھر آنکھ لگی ،

:aadab:


سپئہ ۔
 

حجاب

محفلین
کیسی محبت کیسی چاہت سب کچھ ہم پر روشن تھا
یونہی ذرا سا شوق ہوا تھا آؤ دل برباد کریں۔۔۔۔۔۔۔

خواب
 

الف عین

لائبریرین
ساعدِ سیمیں دونوں اس کے ہاتھ میں لا کر چھوڑ دیے
بھولے اس کے قول و قسم کو ہائے خیالِ خام کیا
خیال
 

حجاب

محفلین
دل میں وفا کی طلب ہے لب پہ سوال بھی نہیں
ہم ہیں حصارِ درد میں اُس کو خیال ہی نہیں
اُس سے کہو دو گھڑی ہم سے وہ آملے کہیں
مانا یہ محال ہے پر اتنا محال بھی نہیں۔۔۔۔۔۔

وفا
 

تیشہ

محفلین
عہد ِ وفا یا ترک ِ محبت، جو چاہو سو آپ کرو
اپنے بس کی بات ہی کیا ہے،ہم سے کیا منواؤ گے ۔۔


بات ،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top