میں اور التجائے کرم آپ سے کروں یہ بھیک دیجیئے اُسےجس کا خدا نہ ہو خدا
ظ ظفری لائبریرین جولائی 30، 2006 #121 میں اور التجائے کرم آپ سے کروں یہ بھیک دیجیئے اُسےجس کا خدا نہ ہو خدا
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2006 #122 بہت زبردست شعر لکھا ہے ظفری بھائی آپ نے۔ مزہ آیا پڑھ کے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں انتظار کروں گا تیرا قیامت تک خدا کرئے کہ قیامت ہو اور تُو آئے “ قیامت “
بہت زبردست شعر لکھا ہے ظفری بھائی آپ نے۔ مزہ آیا پڑھ کے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں انتظار کروں گا تیرا قیامت تک خدا کرئے کہ قیامت ہو اور تُو آئے “ قیامت “
ظ ظفری لائبریرین جولائی 30، 2006 #123 شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ---------------------------------------- ہوتا تھا اُن کے ایک تبسُم روز قتل بے ساختہ ہنسے تو قیامت آگئی “ قتل “
شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ---------------------------------------- ہوتا تھا اُن کے ایک تبسُم روز قتل بے ساختہ ہنسے تو قیامت آگئی “ قتل “
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2006 #124 قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد “ زندہ - زندگی “
ظ ظفری لائبریرین جولائی 30، 2006 #125 میں ہر غم سے اُلجھتا جارہا ہوں اس توقع پر کوئی ان میں سے شاید زندگی کو راس آ جائے
ظ ظفری لائبریرین جولائی 30، 2006 #126 اب زندہ پر بھی ایک شعر ----------------------------------------- تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں جان بہت شرمندہ ہیں “ شرمندہ “
اب زندہ پر بھی ایک شعر ----------------------------------------- تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں جان بہت شرمندہ ہیں “ شرمندہ “
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2006 #128 یہ کیا اعجاز بھائی دو الفاظ اکٹھے دے دیئے؟ “ ہم “ سے تو شعر دے دیتا ہوں، ہم ہیں متاعِ کوچہ و بازار کی طرح پڑی ہے ہر نگاہ خریدار کی طرح “ نگاہ “
یہ کیا اعجاز بھائی دو الفاظ اکٹھے دے دیئے؟ “ ہم “ سے تو شعر دے دیتا ہوں، ہم ہیں متاعِ کوچہ و بازار کی طرح پڑی ہے ہر نگاہ خریدار کی طرح “ نگاہ “
ڈاکٹر عباس محفلین جولائی 31، 2006 #129 دل سے تیری نگاہ جگر تک اتر گیی دونوں کواک ادا میں رضامند کرگیی رضا
سارہ خان محفلین اگست 1، 2006 #130 خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے اگلا لفظ۔۔۔ تقدیر
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2006 #131 تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات “ جرم “
الف عین لائبریرین اگست 2، 2006 #132 یہ جرم ہے تو مجھے سخت حکمِ شاہی دے مری وفا کی مجھے عمر بھر سزا ہی دے جرم کے بعد اب سزا ہی ہونا چاہئے۔ سزا
یہ جرم ہے تو مجھے سخت حکمِ شاہی دے مری وفا کی مجھے عمر بھر سزا ہی دے جرم کے بعد اب سزا ہی ہونا چاہئے۔ سزا
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2006 #133 سزا کا حال سنائیں جزا کی بات کریں خدا ملا ہو جنہیں وہ خدا کی بات کریں (ساحر لدھیانوی) چلیں پھر جرم و سزا کے بعد اب “ جزا “
سزا کا حال سنائیں جزا کی بات کریں خدا ملا ہو جنہیں وہ خدا کی بات کریں (ساحر لدھیانوی) چلیں پھر جرم و سزا کے بعد اب “ جزا “
ڈاکٹر عباس محفلین اگست 2، 2006 #134 جس کا عمل ھو بے غرض،اس کی جزا کچھ اور ھے حور و خیام سے گزر، بادہ و جام سے گزرسوری کہ میں لفظ دینا بھول گیا شمشاد صاحب آپ کا شکریہ کہ آپ نے لفظ بھی دیا اور شعر بھی
جس کا عمل ھو بے غرض،اس کی جزا کچھ اور ھے حور و خیام سے گزر، بادہ و جام سے گزرسوری کہ میں لفظ دینا بھول گیا شمشاد صاحب آپ کا شکریہ کہ آپ نے لفظ بھی دیا اور شعر بھی
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2006 #135 آپ نے اپنے شعر میں سے ایسا کوئی لفظ نہیں دیا جس پر آنے والا رکن شعر دے۔
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2006 #136 عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت سے نہ نوری ہے نہ ناری اگلا لفظ “ زندگی “
سارہ خان محفلین اگست 3، 2006 #138 مکتبِ عشق کا دستور نرالا نکلا اُس کو چھٹی نہ مِلی جس نے سبق یاد کیا اگلا لفظ ۔۔۔ دستور۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2006 #139 کون سے وادی میں ہے، کون سی منزل میں ہے عشق بلا خیز کا قافلہ سخت جاں ‘ منزل ‘
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2006 #140 میرے خط سے پہلے آپ کا خط آ گیا، اب آپ ہی کے دیئے ہوئے لفظ پر : دستور عبادت کا دنیا سے نرالا ہو اک ہاتھ میں مالا ہو اک ہاتھ میں پیالہ ہو پوجیں گے سلیقے سے انداز مگر اپنا ہو یادِ خدا دل میں ساقی نے سنبھالا ہو “ عبادت “
میرے خط سے پہلے آپ کا خط آ گیا، اب آپ ہی کے دیئے ہوئے لفظ پر : دستور عبادت کا دنیا سے نرالا ہو اک ہاتھ میں مالا ہو اک ہاتھ میں پیالہ ہو پوجیں گے سلیقے سے انداز مگر اپنا ہو یادِ خدا دل میں ساقی نے سنبھالا ہو “ عبادت “