ایسے آنسو بہاتے بہت کیوٹ لگنگ تماففففففف اللہ توبہ اتنے کنجوس ہوگئے سب![]()
ایسے آنسو بہاتے بہت کیوٹ لگنگ تماففففففف اللہ توبہ اتنے کنجوس ہوگئے سب![]()
بہت بہت مبارک ہو، اللہ پاک آپ کو خوش رکهے
پورے 4 صفحے پڑه کر یوں لگ رہا ہے میں کسی شادی والے گهر میں ہی آگئی ہوں![]()
ٹھیک ہے جو گانا گائے گا اسے گجرا ہماری طرف سےملائکہ آپ فکرمند نہ ہوں، گجرے تو ہم نکلوا ہی لیں گے کنجوس بهائیوں سےآپ بس گانوں کی پریکٹس کریں
![]()
شکریہ عثمان بھائیبہت مبارک ہو!![]()
بہت شکریہ چاچومبارک ہوبیٹا @فہیم۔ خدا سے دعا ہے کہ دونوں ہنسی خوشی طویل زندگی گزاریں اور دونوں جہان کی نعمتوں سے نوازے جائیں
سچی!!!!!!!!!!
دو بتائیں ۔۔ چار بتائیں ۔۔ مرضی آپ کی ۔۔ بتائیں نہ بتائیں وہ بھی آپ کی مرضی ۔۔ضرور
ویسے ایک بات بتاؤں![]()
یہ فہمیاں فہیم سے ہے کیا؟خ و خو ش ۔۔۔ خوش ۔۔
ف ہ م فہم ی ا ں یاں ۔۔۔ فہمیاں
خوش فہمیاں ۔۔۔
مچیسچی!!!!!!!!!!![]()
بالکل بالکلمیں کوئی موٹی شوٹی نہیں ہوں ۔۔۔
کس کے لئیے؟؟؟؟ایسی انگوٹھیاں بنانے کے لیے کہہ رکھا ہے۔ ابھی بن کر نہیں آئیں۔
![]()
کس کے لئیے؟؟؟؟ایسی انگوٹھیاں بنانے کے لیے کہہ رکھا ہے۔ ابھی بن کر نہیں آئیں۔
![]()
یہ تو میں نے لے لئیے باقی سب کے؟؟؟؟