مبارکباد دیساں دا راجہ۔۔۔ پیارے فہیم بھیا۔۔۔ شادی مبارک

ماہی احمد

لائبریرین
یہ لیں ہار اور گجرے

00058H01B.jpg
زبردست :)
 

عمر سیف

محفلین
جی پر عمر سیف بهائی سے بهی چاہیئیں :)
حسرت ان غنچوں پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی باتیں آپ ہی پر صادق آتی ہیں صرف :heehee:
ایک اور غلط فہمی آپ کی ۔۔۔:)
یہ یلو والا میں نے لے لیا ہے مہندی کے لئے عمر سیف اور فہیم بھائی دیکھ لیں صرف ہم پیاری لڑکیوں کا خیال ہمارے چچا کو ہی آیا۔۔ سارے بھائی نکمے نکلے۔۔۔ ۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
بس اب چاچاجی سے فرمائشیں کریں ۔۔۔
 

عادل نذیر

محفلین
آمیں ثمہ آمیں `

شادی کے ٹائم تو آدمی بڑا خوش ہوکر کہتا ہے نہ قبول اے قبول اے قبول اے شادی کے فرن بعد وہ یہی کہتا ہے اے کم ای فصول اے فصول اے فصول اے :coffee:
1381226_501873606592588_1034645840_n.jpg
:atwitsend:
 
Top