ماہی احمد
لائبریرین
سچ بھی ہو سکتی ہیںپیشنگوئیاں ۔۔۔
سچ بھی ہو سکتی ہیںپیشنگوئیاں ۔۔۔
ہونے کو جھوٹ بھی ہو سکتی ہیں کیوں ؟سچ بھی ہو سکتی ہیں![]()
متفقہونے کو جھوٹ بھی ہو سکتی ہیں کیوں ؟
ابھی نہیں آئیمہندی کی رات آئی بھئی مہندی کی رات۔۔۔ ۔۔
بھئی گانے تو پہلے سے ہی گا لیتے ہیں نا۔۔۔ میری دوست کی شادی سے 1 مہینے سے پہلے ہی سارے گانے گا لئے تھے۔۔۔ابھی نہیں آئی![]()
اوہ ہاں یہ بھی ٹھیک کہابھئی گانے تو پہلے سے ہی گا لیتے ہیں نا۔۔۔ میری دوست کی شادی سے 1 مہینے سے پہلے ہی سارے گانے گا لئے تھے۔۔۔![]()
شکریہ زینفہیم بھائی بہت بہت مبارک ہودعا ہے کہ آپ دونوں کی نئی زندگی خوشگوار گزارے
آج تو واقعی ہے مہندی کی راتمہندی کی رات آئی بھئی مہندی کی رات۔۔۔ ۔۔
بہت بہت شکریہ آنٹیبہت بہت مبارک ہو فہیم بیٹا
اللہ تم دونوں کو سدا خوش اور آباد رکھے اور ایک دوسرے کے لئے دل میں محبت ، احترام اور دوستی کا رشتہ ہمیشہ قائم رہے آمین
مگر مقدس نے تو 4 تاریخ لکهی تهیآج تو واقعی ہے مہندی کی رات
لیکن کوئی نہیں ابھی ہمارے پاس![]()