جیہ
لائبریرین
کیا مطلوبہ ترمیم کردی گئی ہے؟جی بٹیا رانی، یہ ترمیم آج ہی کسی وقت کر دی جائے گی ان شاء اللہ!
کیا مطلوبہ ترمیم کردی گئی ہے؟جی بٹیا رانی، یہ ترمیم آج ہی کسی وقت کر دی جائے گی ان شاء اللہ!
ایک اور غزل پر رائے زنی کے لیے مدعو کیا گیا تھا اس لیے ہم نے اپنے ہاتھ روک لیے تھے۔کیا مطلوبہ ترمیم کردی گئی ہے؟
تعمیل کی گئی!ہممم ۔۔ اسے رہنے دیں ۔ یہ ترمیم کردیں
اس بارے جیہ کی رائے حرفِ آخر ہےاردو ویب لائبریری ایک انتہائی مفید اور قابلِ تحسین پراجیکٹ ہے۔ اللہ تعالی آپ سب کو جزائے خیر دے۔
دیوانِ غالب کے نسخے میں غزل 7۔18 کے چوتھے شعر میں شاید ٹائیپو ہے۔
نغمہ ہائے غم کو ہی اے دل غنیمت جانیے
بے صدا ہو جائے گا یہ سازِ زندگی ایک دن
یہاں 'زندگی' کی جگہ شاید 'ہستی' ہو؟
نسخے میں غزل کا لنک یہ ہے
http://www.urdulibrary.org/books/37-deevan-e-ghalib-nuskha-e-urduweb#h-18-7
بہت شکریہ،
نوید۔
آپ کی نشاندہی درست ہے ، اور پہلے مصرع میں بھی کی جگہ ہی لکھ دیا گیا ہےاردو ویب لائبریری ایک انتہائی مفید اور قابلِ تحسین پراجیکٹ ہے۔ اللہ تعالی آپ سب کو جزائے خیر دے۔
دیوانِ غالب کے نسخے میں غزل 7۔18 کے چوتھے شعر میں شاید ٹائیپو ہے۔
نغمہ ہائے غم کو ہی اے دل غنیمت جانیے
بے صدا ہو جائے گا یہ سازِ زندگی ایک دن
یہاں 'زندگی' کی جگہ شاید 'ہستی' ہو؟
نسخے میں غزل کا لنک یہ ہے
http://www.urdulibrary.org/books/37-deevan-e-ghalib-nuskha-e-urduweb#h-18-7
بہت شکریہ،
نوید۔
دیگر قوافی: ”مستی“ ”پستی“ اور ”دستی“ کی مناسبت اور وزن کی رعایت دونوں ہی آپ کی بات کی مؤید ہیں۔اردو ویب لائبریری ایک انتہائی مفید اور قابلِ تحسین پراجیکٹ ہے۔ اللہ تعالی آپ سب کو جزائے خیر دے۔
دیوانِ غالب کے نسخے میں غزل 7۔18 کے چوتھے شعر میں شاید ٹائیپو ہے۔
نغمہ ہائے غم کو ہی اے دل غنیمت جانیے
بے صدا ہو جائے گا یہ سازِ زندگی ایک دن
یہاں 'زندگی' کی جگہ شاید 'ہستی' ہو؟
نسخے میں غزل کا لنک یہ ہے
http://www.urdulibrary.org/books/37-deevan-e-ghalib-nuskha-e-urduweb#h-18-7
بہت شکریہ،
نوید۔
اردو ویب لائبریری ایک انتہائی مفید اور قابلِ تحسین پراجیکٹ ہے۔ اللہ تعالی آپ سب کو جزائے خیر دے۔
دیوانِ غالب کے نسخے میں غزل 7۔18 کے چوتھے شعر میں شاید ٹائیپو ہے۔
نغمہ ہائے غم کو ہی اے دل غنیمت جانیے
بے صدا ہو جائے گا یہ سازِ زندگی ایک دن
یہاں 'زندگی' کی جگہ شاید 'ہستی' ہو؟
نسخے میں غزل کا لنک یہ ہے
http://www.urdulibrary.org/books/37-deevan-e-ghalib-nuskha-e-urduweb#h-18-7
بہت شکریہ،
نوید۔
اس بارے جیہ کی رائے حرفِ آخر ہے
آپ کی نشاندہی درست ہے ، اور پہلے مصرع میں بھی کی جگہ ہی لکھ دیا گیا ہے
صحیح شعر یوں ہے :
نغمہ ہائے غم کو بھی، اے دل! غنیمت جانیے
بے صدا ہو جائے گا یہ سازِ ہستی ایک دن
میں آپ سب حضرات کی نہایت شکر گزار ہوں کہ آپ نے دیوان غالب نسخہ اردو ویب ڈاٹ آرگ میں مذکورہ نشان دہی کی۔ عجلت میں نسخہ مہر، نسخہ آسی، نسخہ طاہر اور دیوان غالب مرتبہ حامد علی خان میں ابھی دیکھا تو معلوم ہوا کہ درست شعر وہی ہے جو طارق شاہ نے لکھا ہے یعنیدیگر قوافی: ”مستی“ ”پستی“ اور ”دستی“ کی مناسبت اور وزن کی رعایت دونوں ہی آپ کی بات کی مؤید ہیں۔
تعمیل کی گئی!میں آپ سب حضرات کی نہایت شکر گزار ہوں کہ آپ نے دیوان غالب نسخہ اردو ویب ڈاٹ آرگ میں مذکورہ نشان دہی کی۔ عجلت میں نسخہ مہر، نسخہ آسی، نسخہ طاہر اور دیوان غالب مرتبہ حامد علی خان میں ابھی دیکھا تو معلوم ہوا کہ درست شعر وہی ہے جو طارق شاہ نے لکھا ہے یعنی
نغمہ ہائے غم کو بھی، اے دل! غنیمت جانیے
بے صدا ہو جائے گا یہ سازِ ہستی ایک دن
میں نے اپنے پاس سافٹ کاپی میں درستگی کی ہے جسے آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں۔
سعود بھائی سے درخواست ہے کہ اردو لائبریری میں درستگی کر لیں
فوری تبدیلی نہ کرتے تو شاید بھول جاتے۔۔۔اتنی جلدی۔۔۔ ۔؟ سلامت رہیں تا قیامت شاد رہیں
آپ کے لئے
تب تو مجھے روٹھ جانا تھافوری تبدیلی نہ کرتے تو شاید بھول جاتے۔۔۔
بہنوں کو منانے کے نسخے ہوتے ہیں ہمارے پاس۔تب تو مجھے روٹھ جانا تھا
ہاں مجھے معلوم ہے کہ آپ کے پاس عمر عیار کی زنبیل ہےبہنوں کو منانے کے نسخے ہوتے ہیں ہمارے پاس۔
طلسم ہوش ربا پر لائبریری میں کام کی شروعات تو ہوئی تھی پر ابتدائی مراحل میں ہی کام رک گیا تھا شاید اس لیے عمرو عیار کی یاد نہ دلائی جائے۔ہاں مجھے معلوم ہے کہ آپ کے پاس عمر عیار کی زنبیل ہے
میں تو بالکل خاموش ہوں ۔طلسم ہوش ربا پر لائبریری میں کام کی شروعات تو ہوئی تھی پر ابتدائی مراحل میں ہی کام رک گیا تھا شاید اس لیے عمرو عیار کی یاد نہ دلائی جائے۔
کیوں، کیا طلسم ہوش ربا کے نسخے جویریہ بٹیا کی لائبریری میں موجود ہیں؟میں تو بالکل خاموش ہوں ۔
ایسے تھوڑی نہ ہوتا ہے۔جی بالکل. مگر کئی ایک حصے گم ہین