دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

آوازِ دوست

محفلین
آخری تدوین:

عبد الرحمن

لائبریرین
محفل پر جب لاگ ان ہوا تو پہلے پہل تو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا۔ سب سے پہلا خیال یہی ذہن میں آیا کہ یہ کوئی پرانا دھاگا ہوگا جو پھر سے نظروں میں ہے۔ لیکن جب خود اس طرف آیا تو خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔ :)

اپنے حوالے سے تو یہ کہہ سکتا ہوں کہ شاید ہی کوئی دن ایسا گزرا ہو جس میں آپ دوستوں کی یاد نہ آئی ہو۔ شکر ہے یہ سلسلہ اب ختم ہوا۔ بس گزارش اب صرف اتنی ہے کہ آئندہ ناراض ہوکر کبھی نہ جایے گا۔ :)
 

عبد الرحمن

لائبریرین
Top