سیما علی
لائبریرین
واہ واہ بھیا کیا کہنے ۔۔۔۔فی البدیہہ
برستے پتھروں میں، میں کسی کے کام کیا آتا
سو میں نے بھی کئی پتھر اٹھا کر ہاتھ میں پکڑے
واہ واہ بھیا کیا کہنے ۔۔۔۔فی البدیہہ
برستے پتھروں میں، میں کسی کے کام کیا آتا
سو میں نے بھی کئی پتھر اٹھا کر ہاتھ میں پکڑے
ضرور آئیے ہم دیدہ دل فرشِ راہ کئے ہیں ۔۔۔۔لوگوں کا تو معلوم نہیں لیکن ہمیں کراچی گھومنے کا شوق ہے۔
کراچی میں گھومنے جیسی کوئی چیز نہیں!!!لوگوں کا تو معلوم نہیں لیکن ہمیں کراچی گھومنے کا شوق ہے۔
محفل میں اتنی دھما چوکڑی مچائے رکھتی ہیں، کہیں آگئیں توشہر کو ہی الٹ پلٹ کر رکھ دیں گی۔ جوں ہی آئیں انہیں کراچی کا ایڈمنسٹریٹر لگادیں گے۔لوگوں کا تو معلوم نہیں لیکن ہمیں کراچی گھومنے کا شوق ہے۔
ہم تو جیسے انہیں آنے دیں گے۔۔۔محفل میں اتنی دھما چوکڑی مچائے رکھتی ہیں، کہیں آگئیں توشہر کو ہی الٹ پلٹ کر رکھ دیں گی۔ جوں ہی آئیں انہیں کراچی کا ایڈمنسٹریٹر لگادیں گے۔
آداب!واہ واہ بھیا کیا کہنے ۔۔۔۔
خوش رہیں سیما آپا۔ضرور آئیے ہم دیدہ دل فرشِ راہ کئے ہیں ۔۔۔۔
بس آپ ایڈمنسٹریٹر والی بات پر فوکس رکھئیے۔۔۔ ہم ہر قسم کی دھماچوکڑی سے گریز کریں گے۔ اور ایک سنسکاری ناری بن کر نازل ہوں گے کراچی میں۔محفل میں اتنی دھما چوکڑی مچائے رکھتی ہیں، کہیں آگئیں توشہر کو ہی الٹ پلٹ کر رکھ دیں گی۔ جوں ہی آئیں انہیں کراچی کا ایڈمنسٹریٹر لگادیں گے۔
ہم دعائے مسنونہ پڑھ کر تمام آفات سماویہ سے محفوظ رہیں گے!!!بس آپ ایڈمنسٹریٹر والی بات پر فوکس رکھئیے۔۔۔ ہم ہر قسم کی دھماچوکڑی سے گریز کریں گے۔ اور ایک سنسکاری ناری بن کر نازل ہوں گے کراچی میں۔
دل کا کھلونا ہائے ٹوٹ گیاہم تو جیسے انہیں آنے دیں گے۔۔۔
شہر کا الٹنا پلٹنا ہرگز منظور نہیں!!!
آپ نے بھی بڑی مہارت سے گیند گول پوسٹ میں پھینکی ہے۔جب ہی میں بولوں اتنی تمیز سے بات کرتے ہیں اور اگر کسی کی بے عزتی بھی کرنی ہوتی ہے تو بڑی ہی عزت سے کرتے ہیں
ضرور کھود لیجئے اپنے گرد حفاظتی خندقیں۔۔ لیکن وہ تو لڑائیؤں میں نہیں کھودی جاتیں؟؟؟؟جی اچھا نہیں اٹکاتے روڑے!!!
خندقیں کھود دیتے ہیں!!!
اللہ پاک کو ہماری نیت کا حال معلوم ہے۔۔۔ وہ بہت قریب سے ہماری دعا سنتے ہیں اور قبول بھی کرتے ہیں۔ہم دعائے مسنونہ پڑھ کر تمام آفات سماویہ سے محفوظ رہیں گے!!!
ضرور آئیں گے اگلے سال۔۔۔دل کا کھلونا ہائے ٹوٹ گیا
اب تو ایک چناؤ کرنا ہی ہو گا۔۔ ہمارے حق میں بولنے والے بڑھتے جا رہے ہیں۔شہر کا الٹنا پلٹنا منظور نہیں تو آپ آئیے نا ۔۔ سب سدھر جائے گا بگڑا ہوا یہاں کا
تیزاب مضرِ صحت ہے ویسے ہی۔چورن کیا آپ کی باتیں تو تیزاب بھی ہضم نہیں کراسکتا!!!
اور پتھر تو بہت مفید ہیں!!!تیزاب مضرِ صحت ہے ویسے ہی۔
گھومنے جیسی نہ سہی لیکن گھمانے جیسی تو ہے۔کراچی میں گھومنے جیسی کوئی چیز نہیں!!!
ایک پُر اثر ملاقات کئی پُر اثر ملاقاتوں میں بدلنے کو ہے۔آہ۔۔۔
ایک پراثر ملاقات کے ذکر کی لڑی کا کیا حشر ہوگیا!!!