سید عمران
محفلین
یہ مسلسل روؤف بھائی روؤف بھائی کیا لگا رکھی ہے۔۔۔ایک پُر اثر ملاقات کئی پُر اثر ملاقاتوں میں بدلنے کو ہے۔
روؤف بھائی۔ ایسا ہو سکتا ہے نا۔۔۔ دعا گو ہیں نا ہمارے لئے؟
انہیں کسی کام کے کام سے لگا رہنے دیں!!!
یہ مسلسل روؤف بھائی روؤف بھائی کیا لگا رکھی ہے۔۔۔ایک پُر اثر ملاقات کئی پُر اثر ملاقاتوں میں بدلنے کو ہے۔
روؤف بھائی۔ ایسا ہو سکتا ہے نا۔۔۔ دعا گو ہیں نا ہمارے لئے؟
ٹھیک ہے۔ ہم نے آپ کی اس بات کو وعدہ سمجھ لیا۔۔۔ اس کے سہارے اگلے چند ماہ کٹ ہی جائیں گے۔ضرور آئیں گے اگلے سال۔۔۔
سنا ہے ستمبر میں اسٹیفن جارہا ہے تو ہم آرہے ہیں!!!
کام کے کام پہ تو ہم نے لگایا ہوا ہے۔ اب دعاؤں سے بڑھ کر اور کیا ضروری کام ہو گا ایک بھائی کے لئے۔یہ مسلسل روؤف بھائی روؤف بھائی کیا لگا رکھی ہے۔۔۔
انہیں کسی کام کے کام سے لگا رہنے دیں!!!
بلاشبہ کئی پرُاثر ملاقاتوں میں بدلنے کو ہے ایک پُر اثر ملاقات کئی پُر اثر ملاقاتوں میں بدلنے کو ہے۔
روؤف بھائی۔ ایسا ہو سکتا ہے نا۔۔۔ دعا گو ہیں نا ہمارے لئے؟
نئی ذمہ داریاں مبارک ہوں!!!کیا خیال ہے؟ ہڑتال کروائیں یا کرفیو لگوائیں؟
جو پتھر تراشنے کے بعد ہیرے بنیں وہ تو واقعی مفید ہیں ۔ لیکن جو پتھر کسی دیوانے کو مارے جائیں ان کا کوئی فائدہ نہیں۔ ایک اور بھی تو پتھر ہوتا ہے نا جس سے سمجھدار بندہ بھی سر پھوڑتا رہتا ہے۔اور پتھر تو بہت مفید ہیں!!!
کراچی میں یا اس لڑی میں؟کیا خیال ہے؟ ہڑتال کروائیں یا کرفیو لگوائیں؟
کراچی تو پہلے ہی روشنیوں کا شہر ہے۔ پھر تو مزید روشن ہو جائے گا۔بلاشبہ کئی پرُاثر ملاقاتوں میں بدلنے کو ہے
قدم سے یار کے روشن غریب خانہ ہوا
گھر کے بڑے بزرگ ہی ذمہ داریاں نبھاتے ہیں نا۔نئی ذمہ داریاں مبارک ہوں!!!
لوڈ شیڈنگ بھی ہوسکتی ہے!!!کراچی تو پہلے ہی روشنیوں کا شہر ہے۔ پھر تو مزید روشن ہو جائے گا۔
نہیں ہو گی۔۔۔لوڈ شیڈنگ بھی ہوسکتی ہے!!!
اصل پوسٹ کی مالکن نے ہی اپنے پلاٹ پر ڈھیر سارے فلیٹ بنانے کی اجازت دی ہے!!!میرا خیال ہے کہ موجودہ گفتگو کا اصل پوسٹ سے کوئی خاص تعلق نہیں بچا۔
اگر جان کی امان پاؤں تو عر ض کروں کہ آپ لوگ ایک نیا دھاگہ کھو ل لیجے۔
آہ۔۔۔
ایک پراثر ملاقات کے ذکر کی لڑی کا کیا حشر ہوگیا!!!
ایک پُر اثر ملاقات کئی پُر اثر ملاقاتوں میں بدلنے کو ہے۔
بلاشبہ کئی پرُاثر ملاقاتوں میں بدلنے کو ہے
قدم سے یار کے روشن غریب خانہ ہوا
تبھی تو ہم معصوموں نے ایسا کیا ورنہ تو ہم ہر درست بات پر جی بہتر کہہ دیتے ہیںاصل پوسٹ کی مالکن نے ہی اپنے پلاٹ پر ڈھیر سارے فلیٹ بنانے کی اجازت دی ہے!!!
اصل پوسٹ کی مالکن نے ہی اپنے پلاٹ پر ڈھیر سارے فلیٹ بنانے کی اجازت دی ہے!!!
اور کیا ہم کوئی قبضہ گروپ والے ہیں کہ ہر ایک کا پلاٹ قبضاتے پھریں!!!تبھی تو ہم معصوموں نے ایسا کیا ورنہ تو ہم ہر درست بات پر جی بہتر کہہ دیتے ہیں
بھیا ایک فلیٹ ہمارے نام پر بھی بنا دیں،اصل پوسٹ کی مالکن نے ہی اپنے پلاٹ پر ڈھیر سارے فلیٹ بنانے کی اجازت دی ہے!!!
آپ بھی کبھی کبھار کوئی اور ہی بات کردیا کریں ناں، صحت کے لیے مفید رہتی ہے!!!چونکہ ہم بھی یہاں جواب لکھ چکے ہیں ، سو بار بار ہماری حاضری ہوتی ہے اور پھر ہم دیکھتے ہیں کہ یہاں تو کوئی اور ہی بات ہو رہی ہے۔
آپ کے لیے ہی تو یہ محفل سجائی گئی ہے!!!بھیا ایک فلیٹ ہمارے نام پر بھی بنا دیں،
آپ بھی یاد رکھیں گے کہ کس سخی دل بندے سے واسطہ پڑا ہے۔