سیما علی
لائبریرین
ایسے اچھے انسان ڈنگر ڈاکٹر نہیں ہوسکتے ۔۔۔۔۔۔آپ بھلا ڈھور ڈنگر کے ڈاکٹر
آپ بہت اچھے انسان ہیں
مت سہل ہمیں جانو پھرتا ہے فلک برسوں
تب خاک کے پردے سے انسان نکلتے ہیں
ایسے اچھے انسان ڈنگر ڈاکٹر نہیں ہوسکتے ۔۔۔۔۔۔آپ بھلا ڈھور ڈنگر کے ڈاکٹر
آپ بہت اچھے انسان ہیں
مت سہل ہمیں جانو پھرتا ہے فلک برسوں
تب خاک کے پردے سے انسان نکلتے ہیں
دل کی تسلی کے لیے بھیا سب کچھ اچھا ہےڈاکٹر کو تو ڈھور ڈنگر نہیں کہا ناں!!!
انہوں نے کہا ہے کہ ڈھور ڈنگر کے ڈاکٹر نہیں ہیں۔۔۔دل کی تسلی کے لیے بھیا سب کچھ اچھا ہے
ہماری نگاہیں ہیں ،انہوں نے کہا ہے کہ ڈھور ڈنگر کے ڈاکٹر نہیں ہیں۔۔۔
حسد کی نگاہوں سے نہ پڑھیں!!!
واہ جی واہ۔۔۔ہماری نگاہیں ہیں ،
ہم جیسے بھی پڑھیں ،
آپ کو کیا ہے ۔
یہ تو ازل سے ہوتا آیا ہےواہ جی واہ۔۔۔
آپ کی نگاہیں ہمارے متعلق کچھ کا کچھ پڑھیں اور ہم سب کچھ ہضم کریں۔۔۔
اے نئی ہوسکدا اے!!!
چورن کیا آپ کی باتیں تو تیزاب بھی ہضم نہیں کراسکتا!!!آپ با آسانی ہماری پیاری اور سچی باتیں ہضم کر سکیں۔
کیوں کیا ہمارے منہ سے پتھر برستے ہیںچورن کیا آپ کی باتیں تو تیزاب بھی ہضم نہیں کراسکتا!!!
فی البدیہہہاضمہ
کیوں کیا ہمارے منہ سے پتھر برستے ہیں
اف یہ تجاہل عارفانہ۔۔۔ہاضمہ
کیوں کیا ہمارے منہ سے پتھر برستے ہیں
اچھا آئیڈیا دیا ہے سر۔۔۔فی البدیہہ
برستے پتھروں میں، میں کسی کے کام کیا آتا
سو میں نے بھی کئی پتھر اٹھا کر ہاتھ میں پکڑے
نہیں ہم ایسا ہر گز نہیں سمجھتے ۔اف یہ تجاہل عارفانہ۔۔۔
آپ یہ سمجھے بیٹھے تھے کہ پھول برستے ہیں؟؟؟
اچھی سمجھدانی کا ثبوت دیا ہے!!!نہیں ہم ایسا ہر گز نہیں سمجھتے ۔
یہ سانحہ کب وقوع پذیر ہوا؟؟؟
لیکن عدنان بھائی ہی نے تو آپ پر تعریفوں کے اتنے ڈونگرے برسایئے اور انھیں ہی جلنے والوں میں شمار کر دیا
جب آپ نے جلنے والو سنو لکھا۔ جلنے ولا کو دبایا تو عدنان بھائی تھے۔یہ سانحہ کب وقوع پذیر ہوا؟؟؟
لوگوں کا تو معلوم نہیں لیکن ہمیں کراچی گھومنے کا شوق ہے۔ہم کسی کو نہیں گھماتے۔۔۔
لوگوں کو خود ہی گھومنے پھرنے کا شوق ہے!!!
گونگا پن تو نہیں کہا۔۔۔ کم بولنے کی بات کی ہے۔گونگے پن کا مظاہرہ کب کیا گیا؟؟؟
زبردست خلیل بھائیفی البدیہہ
برستے پتھروں میں، میں کسی کے کام کیا آتا
سو میں نے بھی کئی پتھر اٹھا کر ہاتھ میں پکڑے