گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لیکن آپ تو بہت کم کھاتے ہیں نا۔۔۔ہم بھی تو ہیں۔
لیکن آپ تو بہت کم کھاتے ہیں نا۔۔۔ہم بھی تو ہیں۔
سویڈن والوں کے مہمان بنئیے نا خلیل بھائی۔۔۔جی آداب۔ آج ہم بن جاتے ہیں سوئیڈن کے مہمان۔ ہمیں تو مہمان بننے سے مطلب ہے۔
بل گیٹس کی سازش ناکام!ایم آرآئی کروانے سے کیا فائدہ ہوگا؟
ویزا بھجوائیے۔سویڈن والوں کے مہمان بنئیے نا خلیل بھائی۔۔۔
کوائف بھجوائیےویزا بھجوائیے۔
جی بس اب کیا بتائیں۔لیکن آپ تو بہت کم کھاتے ہیں نا۔۔۔
کیا واقعی میں کم خوراک لیتے ہیں آپ یا اچھے خاصے خوش خوراک ہیںَجی بس اب کیا بتائیں۔
مہمان تو آپ بن گئے ہیں پر میزبان بھی تو ڈھونڈ کر لائیںجی آداب۔ آج ہم بن جاتے ہیں سوئیڈن کے مہمان۔ ہمیں تو مہمان بننے سے مطلب ہے۔
متوسط طبقے سے تعلق ہے۔کیا واقعی میں کم خوراک لیتے ہیں آپ یا اچھے خاصے خوش خوراک ہیںَ
بل گیٹس اردو محفل پر سازشیں کررہا ہے ہم نے تو سُنا ہے کہ بل گیٹس کے پاس ایک ہزار ڈالر اُٹھانے تک کا وقت نہیں ہےبل گیٹس کی سازش ناکام!
ملٹی پل اینٹری ویزا لگوائیے گا!کوائف بھجوائیے
ٹھیک ہےملٹی پل اینٹری ویزا لگوائیے گا!
کھانے والی لڑی میں چیک کریں اگر پائے گئے تو سمجھ لیں کے کھانے کے شوقین ہیںکیا واقعی میں کم خوراک لیتے ہیں آپ یا اچھے خاصے خوش خوراک ہیںَ
بل گیٹس نے کرونا ویکسین میں ایک چپ بھی شامل کی ہے جو آپ کی تمام حرکات و سکنات ناسا کو بھیج دےگی۔بل گیٹس اردو محفل پر سازشیں کررہا ہے ہم نے تو سُنا ہے کہ بل گیٹس کے پاس ایک ہزار ڈالر اُٹھانے تک کا وقت نہیں ہے
اس لحاظ سے بات نہیں کی۔ کچھ لوگوں کو کھانے سے خاص دلچسپی ہوتی ہے نا۔۔ وہ پوچھا تھامتوسط طبقے سے تعلق ہے۔
متوسط طبقے والے ہی تو زیادہ کھاتے ہیں امیر تو بیچارے چھری اور کانٹوں کے بیچ میں ہی پھنس جاتے ہیںمتوسط طبقے سے تعلق ہے۔
وہاں تو آپ ہی آپ ہیں قدیر بھائکھانے والی لڑی میں چیک کریں اگر پائے گئے تو سمجھ لیں کے کھانے کے شوقین ہیں
صحیح کہا۔۔۔ چھری کانٹے سے کھانا بھی کوئی کھانا ہے۔متوسط طبقے والے ہی تو زیادہ کھاتے ہیں امیر تو بیچارے چھری اور کانٹوں کے بیچ میں ہی پھنس جاتے ہیں
ہم پکانے کے شوقین ہیں۔کھانے والی لڑی میں چیک کریں اگر پائے گئے تو سمجھ لیں کے کھانے کے شوقین ہیں
لو جی ہاتھوں ہاتھ کاٹ ہو رہی ہے یاسمیں بہنملٹی پل اینٹری ویزا لگوائیے گا!