ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے ہماری تو والدہ محترمہ بھی اردو ہیں پر یہ اردو ہے کہ دماغ میں داخل ہی نہیں ہورہی ہے لگ رہا ہے اِس کے لئے بھی کوئی ویکسین لگوانی پڑے گی
اس کے لئے ویکسین نہیں ماسٹر صاحب کے ڈنڈے کھانے ہوتے ہیں بھائی
 
چپ لگاکر وہ خودہی پچھتائے گا ہمارے پاکستان میں اتنے اچھے لوگ بھی ہیں جن کو چپ لگا کر وہ خود ہی شرم
مطلب کہ ماہرِ امورِ خانہ داری
پھر ٹھیک ہے آپ پکاتے جائیں اور بھابھی کو کھلاتے جائیں آپ پتلے ہوجائیں گے اور بھابھی موٹی ہوجائینگی
 
ہم زمین پر دسترخوان نہیں بچھاتے بلکہ فرش پر دری بچھاتے ہیں۔ پھر اس پر ایک چادر بیٹھنے کے لیے اور سامنے دسترخوان بھی بچھاتے ہیں۔
میرے عزیز زمین پر تو دسترخوان بچھائیں گے تو بڑا ہی بُرا معلوم ہوگا چادر یا دری وغیرہ تو بچھانے میں کوئی حرج نہیں ہے
 
کچھ دن پہلے تک نہیں جاتے تھے۔
یہ تو ہم نے انھیں بار بار پنجابی لکھ کے سمجھنے کا عادی بنا دیا۔۔۔ زیادہ باتیں ابھی بھی اوپر سے ہی گزر جاتی ہیں۔
اصل بات یہ نہیں ہے بہن پنجابی تو مجھے تھوڑی بہت پہلے بھی آتی تھی کیونکہ جہاں کام کرتاہوں وہاں زیادہ تر پنجابی بولتے ہیں پر آپ بہت گاڑھی پنجابی بولتی ہیں وہ میری سمجھ میں نہیں آتی تو بغلیں جھانکنی پڑ جاتی ہیں کیا کریں :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اصل بات یہ نہیں ہے بہن پنجابی تو مجھے تھوڑی بہت پہلے بھی آتی تھی کیونکہ جہاں کام کرتاہوں وہاں زیادہ تر پنجابی بولتے ہیں پر آپ بہت گاڑھی پنجابی بولتی ہیں وہ میری سمجھ میں نہیں آتی تو بغلیں جھانکنی پڑ جاتی ہیں کیا کریں :)
جو بھی ہے۔۔۔ سمجھ تے کوئی نئیں آندی نا گل تہانوں قدیر بھائی
 
جی ہاں
اور فرنی کا مزہ بھی مٹی کی پیالی میں کھانے میں ہے
کیا آپ کو پتا ہےکہ ہمیں مٹی کے ساتھ ،پودوں سے پیار مٹی کے برتن میں کھانا کھانا ، پانی پینا کیوں پسند ہے کیونکہ ہم لوگ مٹی سے بنے ہیں شاید اِس ہی لئے
 
Top