گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مطلب کہ ماہرِ امورِ خانہ داریہم پکانے کے شوقین ہیں۔
مطلب کہ ماہرِ امورِ خانہ داریہم پکانے کے شوقین ہیں۔
لو جی اب کیا کریںبل گیٹس نے کرونا ویکسین میں ایک چپ بھی شامل کی ہے جو آپ کی تمام حرکات و سکنات ناسا کو بھیج دےگی۔
یہاں کوئی بسنت تھوڑی منائی جا رہی ہے بھائیلو جی ہاتھوں ہاتھ کاٹ ہو رہی ہے یاسمیں بہن
اتنی جلدی جلدی ویزے بھجوا رہی ہیں آپ بڑی بات ہےیہاں کوئی بسنت تھوڑی منائی جا رہی ہے بھائی
آپ ایسا کرنا کہ جب آپ کو ویکسین کی ڈوز لگے تو چپ نکال دیجئیے گا۔ پھر آپ کی حرکات و سکنات پو کوئی نظر نہیں رکھ پائے گا۔لو جی اب کیا کریں
کہنے میں ٹائم ہی کتنا لگتا ہے بھائیاتنی جلدی جلدی ویزے بھجوا رہی ہیں آپ بڑی بات ہے
ایم آر آئی کروانے سے آپ کے بازو میں لگی چپ کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ یعنی اڑ جائےگا، بس خیال یہ رکھنا ہے کہ ساتھ ہی آپ کاسافٹ وئیر بھی اپ ڈیٹ نہ ہوجائے۔ اور ہاں ہمارے ہزار روپے نہ بھولیے۔بل گیٹس اردو محفل پر سازشیں کررہا ہے ہم نے تو سُنا ہے کہ بل گیٹس کے پاس ایک ہزار ڈالر اُٹھانے تک کا وقت نہیں ہے
آپ نے تو مذاق کا مزاق ہی بنا دیا بھائی۔ اردو والے کبھی آپ کو معاف نہیں کریں گےکیا ؟
(ازراہِ مزاق)
زمین پر بیٹھ کر دسترخوان بچھاکر مٹی کے برتن ہوں اور بسم اللہ پڑھ کر کھائیں پھر دیکھیں کتنا لطف آئے گا لیکن یہ مزے صرف متوسط طبقے والے ہی لے سکتے ہیںصحیح کہا۔۔۔ چھری کانٹے سے کھانا بھی کوئی کھانا ہے۔
بھیجا!کیا ؟
(ازراہِ مزاق)
بس غرور نہیں کرتے ہر جگہ ہمارا ہی نام ہورہا ہے یہ تو اللہ کا کرم ہےوہاں تو آپ ہی آپ ہیں قدیر بھائ
ہم زمین پر دسترخوان نہیں بچھاتے بلکہ فرش پر دری بچھاتے ہیں۔ پھر اس پر ایک چادر بیٹھنے کے لیے اور سامنے دسترخوان بھی بچھاتے ہیں۔زمین پر بیٹھ کر دسترخوان بچھاکر مٹی کے برتن ہوں اور بسم اللہ پڑھ کر کھائیں پھر دیکھیں کتنا لطف آئے گا لیکن یہ مزے صرف متوسط طبقے والے ہی لے سکتے ہیں
یہ زمین پر بیٹھ کر کھانے والےمزے ہم لوگ بھی بخوبی لیتے ہیں بھائی۔ بس یہ ہے کہ مٹی کے برتن نہیں ہیں۔زمین پر بیٹھ کر دسترخوان بچھاکر مٹی کے برتن ہوں اور بسم اللہ پڑھ کر کھائیں پھر دیکھیں کتنا لطف آئے گا لیکن یہ مزے صرف متوسط طبقے والے ہی لے سکتے ہیں
او ہو یہ گل ہےکہنے میں ٹائم ہی کتنا لگتا ہے بھائی
جناب آپ بھی اِس کی کوئی مشین لگالیں پھر ہی یہ ہزار روپے آپ کے پاس آئیں گے کیونکہ جو دکھتا ہے وہ ہی بکتا ہےایم آر آئی کروانے سے آپ کے بازو میں لگی چپ کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ یعنی اڑ جائےگا، بس خیال یہ رکھنا ہے کہ ساتھ ہی آپ کاسافٹ وئیر بھی اپ ڈیٹ نہ ہوجائے۔ اور ہاں ہمارے ہزار روپے نہ بھولیے۔
جی کیونکہ کہنے میں ٹائم نہیں لگتا، سارا ٹائم کاروائی میں لگتا ہے بھائیاو ہو یہ گل ہے
عبدالقدیر 786 بھائی تو پنجابی بھی جانتے ہیں۔ بڑی گل اے جناب!او ہو یہ گل ہے
ارے ہماری تو والدہ محترمہ بھی اردو ہیں پر یہ اردو ہے کہ دماغ میں داخل ہی نہیں ہورہی ہے لگ رہا ہے اِس کے لئے بھی کوئی ویکسین لگوانی پڑے گیآپ نے تو مذاق کا مزاق ہی بنا دیا بھائی۔ اردو والے کبھی آپ کو معاف نہیں کریں گے
کچھ دن پہلے تک نہیں جاتے تھے۔عبدالقدیر 786 بھائی تو پنجابی بھی جانتے ہیں۔ بڑی گل اے جناب!