پتہ نہیں جناب اس دھاگے میں سب سے زیادہ پوسٹس تو آپ ہی کی ہیں ۔۔۔۔؟اس دھاگے پر کوئی آسیب آ گیا ہے کیا جو کوئی رکن ادھر کا رخ نہیں کر رہا۔
تو پھر بھی قصوروار آپ ہی ٹھہرے نا ۔۔۔ آپ نے آنا بند کیا تو اراکین نے بھی آپ کی نقالی کے طور یہاں آنا بند کر دیا۔۔۔!لیکن میرے مراسلوں کے بعد تو اراکین خوشی خوشی آتے رہے ہیں۔
بھائی ہم تو اس سوال کا جواب دینے سے قاصر ہیں ۔۔۔ کیونکہ اس سوال کا جواب تو کوئی جمعدار صاحب ہی بہتر طور پر دے سکیں گے ۔۔۔!سوال بہت ہی آسان ہے۔
گٹر کا ڈھکن گول ہی کیوں رکھا جاتا ہے؟
بھائی ہم تو اس سوال کا جواب دینے سے قاصر ہیں ۔۔۔ کیونکہ اس سوال کا جواب تو کوئی جمعدار صاحب ہی بہتر طور پر دے سکیں گے ۔۔۔ !
ایسا رکھنے کے پیچھے جیومیٹری، فزکس اور اکنامکس آف اسکیل سے متعلق ایک سے زائد فوائد ہیں۔سوال بہت ہی آسان ہے۔
گٹر کا ڈھکن گول ہی کیوں رکھا جاتا ہے؟
کیونکہ گٹر کا منہ بھی گول ہوتا ہے جس پر ڈھکن فٹ کرتے ہیں ۔۔سوال بہت ہی آسان ہے۔
گٹر کا ڈھکن گول ہی کیوں رکھا جاتا ہے؟
اوربھی کام ہیں زمانے میں ذہانت آزمائیے کے علاوہ ۔۔
! ہی ہی ہی !تمہیں آسیب کا علم نہیں۔
اس کا مطلب ہے جن بھوت یا ایسی ہی کوئی بلا۔
آسیب زدہ جگہ کا مطلب ہے ایسی جگہ جہاں جن بھوت آتے ہوں۔
! ہی ہی ہی !
چاچو میرا مطلب کچھ اور تھا!