اچھی کوشش ۔۔۔ الیکٹرا اپ کا ہوا ۔۔۔ سعود بھیا سے لے لیجیے گا ۔۔
جب سے اپ نے ان سوالات کو حل کرنے پر ہمیں لگایا ہے ۔۔۔
فہیم صحیح جواب ہے تمہارا ۔۔ مجھ سے لکھنے میں غلطی ہوئی ہے ۔۔۔
وضو0سوال: وہ کیا ہے جس کے بغیر عموماً نماز نہیں ہوتی اور اگر اس کے حروف الٹو تب بھی وہ نہیں الٹتا؟
وضو
اس کو الٹیں گے تب بھی یہ وضو ہی رہے گا
ایک پہیلی ہے ، دیکھتے ہیں کون بوجھتا ہے
دن کو سوئے ، رات کو روئے
جتنا روئے اتنا ہی کھوئے۔۔۔!
جواب درست ہےموم بتی؟