ذہانت آزمائیے 3

فاتح

لائبریرین
@محمد صابر بھائی جو پہلے ہی فاتح ہے وہ کیا ہوگا ؟:battingeyelashes:
ارے سارہ خان یہ محمدصابر صاحب کی دور اندیشی بلکہ قیافہ شناسی تھی کہ سب سے پہلے آ کر یہ کام "فاتح" کرے گا۔
آسان سوال ہے
مندرجہ ذیل پانچ ٹائلز کو اس طرح ترتیب دیں کہ ساری مساواتیں درست ہو جائیں۔ جوسب سے کم ٹائلز کو چھیڑے گا وہ فاتح ہو گا۔
 

محمدصابر

محفلین
7 کے درمیان تمام خالی جگہوں میں جمع ’+‘ ، تفریق ’-‘, ضرب’x‘، تقسیم’/‘، بریکٹوں ’(‘،’)‘، ’[‘، ’]‘، ’{‘،’}‘کو کم سے کم استعمال کرتے ہوئے مندرجہ ذیل مساواتیں مکمل کریں۔

7 7 7 7 = 1
7 7 7 7 = 2
7 7 7 7 = 3
7 7 7 7 = 6
7 7 7 7 = 8
7 7 7 7 = 13
7 7 7 7 = 15
7 7 7 7 = 48
7 7 7 7 = 49
7 7 7 7 = 56
 

محمدصابر

محفلین
ہر پرندے کے سر پر پیر ہوتے ہیں ۔۔۔ ۔ :battingeyelashes:
محمد شکیل عطاری اس دھاگے میں ہر نئے آنے والے کو "ذہانت آزمائیے" والے تمام دھاگے پڑھنے چاہئیں۔ پھر پتہ چلے گا کہ کیا کچھ گزر چکا ہے اور سارہ خان کسی اور دھاگے میں حاضری دیں نہ دیں جب یہ دھاگہ چل رہا ہو تو یہاں ضروری حاضری دیں گی۔ اور اس طرح کے سوالات کا تیا پانچہ کرنے کے لئے ہر وقت تیار پائی جاتی ہیں۔ :)
 

محمدصابر

محفلین
ایک استاد صاحب اپنی جماعت میں وقت کا حساب رکھنے کے لئے پانچ گھنٹے والی ریت گھڑی (hourglass) کا استعمال کرتے ہیں۔ ایک دن صبح نو بجے انہوں نے گھڑی چلائی اور میز پر رکھ دی۔ کچھ دیر بعد ایک طالبعلم نے "غلطی سے "گھڑی الٹا کر رکھ دی۔ ایک دوسرے طالبعلم نے یہ دیکھ لیا اس نے ٹھیک صبح ساڑھے گیارہ بجے گھڑی دوبارہ الٹا کر واپس رکھ دی۔ اس طرح کلاس کا اختتام سہ پہر تین بجے ہوا۔ یہ بتائیں کہ پہلے طالبعلم نے گھڑی کس وقت الٹائی تھی؟
 
Top