سوال : ایک دیہاتی آدمی بھوسے کی ایک گٹھڑی اٹھائے دریا پار کر رہا تھا کہ عین درمیان میں اس کی گٹھڑی کھل گئی ۔۔ اب وہ کیا کرے کہ بھوسے کا ایک تنکا ضایع نہ ہو ۔۔؟
آپ کو اب معلوم ہوا ہےہاہاہا ۔۔ بہت خوب ۔ :clapp:۔ اس بار دماغ چل ہی گیا آپ کا ۔۔۔:tounge:
ہاہاہا ۔۔ بہت خوب ۔ :clapp:۔ اس بار دماغ چل ہی گیا آپ کا ۔۔۔:tounge:
آپ کو اب معلوم ہوا ہےیہ تو پُرانی خبر ہے۔
ہا ہا ہا شمشاد بھائی کیسا؟![]()
دماغ کا چلنا دو طرح کا ہوتا ہے، تم کون سا والا کہہ رہی ہو؟![]()
ذرا "گمشدہ حروف" میں آؤ تو بتاؤں کہ دماغ چلا کہ نہیں؟