ذہانت آزمایئے 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
سارہ خان، پہلی ہی گیند پر آؤٹ، چھکا وغیرہ تو سنا ہے، پر گول ہوتے آج دیکھا:grin:

ایویں ہی لکھا تھا نہ قیصرانی ۔:cool:۔۔ آپ بھی بال کی کھال نکالنے لگتے ہیں ۔۔:rolleyes:۔۔ کبھی جواب تو دینے آتے نہیں کسی سوال کا ۔۔۔:tounge: غلطیاں نکالنے فوراً پہنچ جاتے ہیں ۔۔ ;)
 
تیلے شاہ

ہا ہا ہا
پہلی ہی گیند پر گول کر دیا

قیصرانی (خبردار جو اب اس بات مر معافی مانگی)
 
حاضر ہیں
اک دوکاندار کے پاس ایک پتھر تھا جس کا وزن 40 کلو گرام تھا اس نے اس پتھر کو چار حصوں میں تقسیم کیا جس کا اسے یہ فائدہ ہوا کہ وہ ایک کلو گرام سے چالیس کلو گرام تک کوئی سا وزن کر سکتا ہے
اب بتائیں یہ کہ 4 حصے کتنے کتنے کلو گرام کے تھے کہ وہ با آسانی ایک سے چالیس کلو گرام تک کا وزن ان سے معلوم ہو سکے
 
:confused:۔۔
میرے بھی سر سے گزر گیا ہے یہ سوال ۔۔ :(
 
اگر عبید بھائی ٹکڑوں کی تعداد بڑھا دیں تو پھر کوشش کر سکتا ہوں۔
شمشاد بھائی 4 ٹکرے ہوں گے جن کا ٹوٹل وزن 40 کلو گرام ہو گا اور ٹکرے ایسے ہوں کہ ان کی مدد سے ایک سے چالیس تک کوئی بھی وزن کرنا ہو تو با آسانی کیا جا سکے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top