واہ دودو درست جواب اور دونوں خواتین کی طرف سے
ھمم کیل بھی اونچا ہونا چاہیئے ۔۔ پر علینہ کا قد کتنا تھا جس کے برابر کیل لگایا ۔۔ اس سے بیس انچ اونچا ہوجائے گا کیل ۔۔
اچھا تو یہ بات ہے ۔میں سمجھا کہ آپ کو واقعی جواب آتا ہے۔
السلام علیکم
سارہ خان بٹیا جی
خوش ہنستی مسکراتی رہیں سدا ۔ آمین
آپ کا پہلا جواب درست تھا ۔
کیل اونچا نہیں ہو گا ،
بس درخت کا تنا پھیل جائے گا۔
یعنی گولائی بڑھ جائے گی ۔
نایاب
ہاہاہاہا۔ ویسے پہلے میں نے سوچا تھا کہ قد بھی کوئی دو فٹ کے قریب لکھ دیا جائے۔صابر بھائی آپ بھی نہ اب تفصیل پوچھنے کی کیا ضرورت تھی جب جواب ٹھیک تھا میرا تو ۔۔۔۔
سوال میں قد نہیں بتایا گیا تھا تو یہی لاجک سمجھ آئی تھی کہ کیل وہیں رہے گا ۔۔ مجھے واقعی نہیں پتا تھا کہ اونچائی سے بڑھتا ہے ۔۔۔
نایاب انکل شکریہ معلومات میں اضافہ کرنے کا ۔۔