ذہانت آزمایئے 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وقاص قائم

محفلین
وقاص جب آپ محفل میں ہیں تو پھر مہمان نہیں رہتے، بہر حال آجکل کی تحقیق میں ناریل کے پانی کو کھلاڑیوں‌کو تقویت پہنچانے کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے، یعنی اسپورٹس ڈرنک کے متبادل کے طور پر، کہا جاتا ہے کہ اس سے انسانی نظام معنون یعنی امیون سسٹم کو بھی طاقت ملتی ہے ۔ بقیہ صحیح جواب کیا ہے آپ خود بتایئے وگرنہ واٹر کولر ہمارا ہوا۔

محترم انیس فاروقی صاحب حفظکم اللہ
آپ جو واٹر کولر لیکر گئے ہیں وہ واپس کر جائیں۔ جواب غلط ہے
 
اوہو، شدید ضرورت تھی، ٹورانٹو میں‌لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پانی بھی دن بھر غائب رہتا ہے، اس لئے کولر میں‌بھر کر رکھنے کا سوچ رکھا تھا، یہ دیرینہ خواب بھی اب پورا نہیں ہو سکے گا۔ خیر صحیح جواب کا انتظار رہے گا۔
 

وقاص قائم

محفلین
کیوں منتظر ہیں آپ صحیح جواب کے، بس مجھے یہ بتائیں کہ صحیح جواب احقر نے بتانا ہے یا پھر لوگوں کے تھکنے کا انتظار کرنا ہے
 
سوال اچھا ، دلچسپ اور معلوماتی ہے، اسلئے میں نہیں چاہتا کہ اس کے جواب کو مس کردوں، جہاں تک قیاس کا معاملہ ہے تو میں ترجیح دوں‌گا کہ آپ جب مناسب سمجھیں صحیح جواب پوسٹ کردیجئے گا۔
 

محمدصابر

محفلین
ناریل کا پانی یونیورسل ڈونر (بلکل خون جیسا پلازمہ) ہونے کے ساتھ ساتھ
۱۔ دودھ سے زیادہ غذائیت ہے۔ کم چکنائی اور کیلسٹرول کے بغیر
۲۔مالٹے کے رس سے زیادہ صحت بخش ہے
۳۔ڈبے کے دودھ سے بہتر ہیں اس میں lauric acid ہوتا ہے جو ماں کے دودھ میں بھی ہوتا ہے۔
۴۔قدرتی طور پر sterileہوتا ہے
۵۔عموما طاقت کے لئے جو مصنوعی مشروب استعمال کئے جاتے ہیں ان سے زیادہ پوٹاشیم کی مقدار رکھتا ہے
۶۔سوڈیم کی کم مقدار دوسرے طاقت کے مشروبات کے مقاملے میں
۷۔قدرتی چینی کی مقدار بھی طاقت کے مشروبات کے مقابلے میں کم ہوتی ہے۔
۸۔مصنوعی طاقت کے مشروبات کے مقابلے میں کلورائیڈ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے

"Coconut water is the very stuff of Nature, biologically Pure, full of Natural Sugars, Salts, and Vitamins to ward off fatigue and is the next wave of energy drinks BUT natural", according to Mortin Satin, Chielf of the United Nation's Food Agriculture Organization
 

شمشاد

لائبریرین
صابر بھائی میری معلومات کے مطابق ناریل کے پانی میں کولیسٹرول بہت ہوتا ہے۔
 

محمدصابر

محفلین
اس ویب سائٹ کے مطابق


Good points




  • No cholesterol
  • High in calcium
  • Very high in dietary fiber
  • Very high in manganese
  • Very high in magnesium
  • High in phosphorus
  • Very high in potassium
  • High in riboflavin
  • High in thiamin
  • Very high in vitamin C
Bad points
  • Very high in sodium
  • Very high in sugar
Nutrition FactsServing Size

1 cup (240.0 g) 1 tbsp (15.0 g) 1 coconut yields (206.0 g) Amount Per Serving
Calories 46 Calories from Fat 4

% Daily Value*
Total Fat 0.5g 1%
Saturated Fat 0.4g 2%
Monounsaturated Fat 0.0g
Cholesterol 0mg 0%
Sodium 252mg 11%
Total Carbohydrates 8.9g 3%
Dietary Fiber 2.6g 11%
Sugars 6.3g
Protein 1.7g
Vitamin A 0%
•Vitamin C 10%
Calcium 6%
•Iron 4%
 

محمدصابر

محفلین

    • Properties of Coconut Water (Coconut Development Board, India)
    • Reduces problems for infants with intestinal disturbances.
    • Is an effective oral rehydration medium.
    • Contains organic compounds possessing growth-promoting properties.
    • Keeps the body cool.
    • Used topically, it prevents prickly heat and summer boils and relieves rashes caused by small pox, chicken pox, measles, etc.
    • Kills intestinal worms.
    • Presence of Saline and albumen makes it a good drink in cholera cases.
    • Checks urinary infections.
    • Excellent tonic for the old and sick.
    • Cures malnourishment.
    • Diuretic.
    • Dissolves kidney and urethral stones.
    • Useful as an intravenous solution.
    • Useful as blood plasma substitute and is readily accepted by the body.
    • Aids the quick absorption of drugs and makes their peak concentration in the blood easier by its electrolyte effect.
    • Urinary antiseptic and eliminates poisons in the case of mineral poisoning
 

وقاص قائم

محفلین
کس بات کا فیصلہ صابر بھائی نے جو کچھ بتایا وہ تو میرے پاس موجود کتاب میں بھی نہیں تھا خیر انیس فاروقی صاحب واٹر کولر صابر بھائی کو دے دیں
 

شمشاد

لائبریرین
اب اگلا سوال میری طرف سے :

زمین کا وہ کون سا ٹکڑا ہے جہاں اب تک صرف ایک دفعہ سورج کی روشنی پہنچی ہے۔ دوبارہ قیامت تک سورج کی روشنی وہاں نہیں پہنچے گی۔
زمین کا وہ کون سا ٹکڑا ہے اور یہ روشنی کب پہنچی تھی؟
 

راجہ صاحب

محفلین
دوبارہ قیامت تک سورج کی روشنی وہاں نہیں پہنچے گی۔

آپکی یہ بات شاید کچھ غلط ہے قیامت سے پہلے کچھ بھی ہو سکتا ہے

میرے ناقص علم کے مطابق اس کا ایک جواب یہ بھی ہو سکتاہے کہ جب حضرت موسٰی علیہ السلام نے اپنی قوم کے ساتھ ہجرت کی تھی تو دریائے نیل میں سے انہیں رستہ ملا تھا یعنی دریا کا پانی درمیان سے ہٹ گیا تھا اس وقت جو زمین نکلی تھی وہاں پہلی بار سورج کی روشنی پہنچی تھی اور جب حضرت موسٰی علیہ السلام اور ان کی قوم نے دریا پار کر لیا تو پانی آپس میں پھر مل گیا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ راجہ صاحب آپ کا جواب ایکدم درست ہے۔

واٹر کولر آپ کا ہوا۔

(اب آپ کوئی سوال لکھیں۔ تا کہ واٹر کولر آپ سے واپس لیا جا سکے۔)
 

محمدصابر

محفلین
لیں جی وقت گزارنے کے لئے آسان سوال
ایک نہانے والے ٹب کو بھرنے کے لئے گرم اور ٹھنڈے پانی کے الگ الگ نل ہیں۔ ٹھنڈے پانی کا نل ٹب کو 6منٹ اور 40سیکنڈمیں بھر سکتا ہے۔ جبکہ گرم پانی کا نل اسی ٹب کو 8 منٹ میں بھر سکتا ہے۔ اگر ٹب بھرا ہوا ہو اور ٹب میں موجود سٹاپر کر نکال دیں تو 13منٹ اور 20سیکنڈ میں ٹب سارا خالی ہو جائے گا۔ اگر آپ سٹاپر نکال دیں اور ٹھنڈے اور گرم پانی کے نل پورے کھول دیں تو ٹب بھرنے میں کل کتنا وقت لگے گا۔
 

مغزل

محفلین
ٹب میں پانی بھرنے کی بجائے ضائع ہوجائے گا، ہی ہی ہی ہی۔۔
میرا سوال ہے کہ : کیا آپ کو یقین ہے کہ آ پ ذہین ہیں ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top