ذہانت آزمایئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔۔ اور تو کوئی سیریس لے ہی نہیں رہا تھا۔۔۔ :?
بالکل تینوں جگہ پر وہ ہی دو لفظ استعمال ہونگے ۔۔۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
الف ہے خدا کے لئے نا ممکن ۔۔۔۔الف ہے دنیا میں ماں کے پیار سے بڑھ کر ۔۔۔۔ اگر ہم الف نہیں کھائیں گے تو مر جائیں گے ۔۔۔۔ بتائے الف کیا ہے ۔۔یہ دو لفظ ہیں ۔۔

خدا کے لیے ناممکن کچھ نہیں
دنیا میں ماں کے پیار سے بڑھ کر کچھ نہیں
کچھ نہیں کھائیں گے تو مر جائیں گے
 

سارہ خان

محفلین
:zabardast1: :good: :great: شمشاد بھائی ۔۔۔بالکل صحیح جواب ہے آپ کا۔۔۔۔
fing22.gif
 

سارہ خان

محفلین
انعام تو قیصرانی دیتے ہیں ۔۔۔وہ ہی آ کر دیں گے ۔۔۔۔ اور سوال تو اپ کو پوچھنا ہے نا اپ کی باری ہے اب ۔۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں میں ہی پوچھ لیتا ہوں۔


ٍايک درزي نے جامہ سيا
بن دھاگے بن سوئي
جگہ جگہ پيوند لگائے
يہ کيا حکمت ہوئي
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب آپ کہاں پہنچ گئے، زمین پر ہی رہیں جناب اور مزید کوشش کریں، بہت آسان پہیلی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگلی پہیلی :

کا لا ہے پر کوا نہيں
درخت پر چڑھے پر بندر نہيں
موٹا سر ہے ہاتھي نہيں
پتلي کمر ہے چيتا نہيں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top