ذہانت آزمایئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
سارہ خان، الیکٹرا آپ کا ہوا :)

کہاں ہے الیکٹرا۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو نہیں ملا۔۔۔۔ :?
ویسے اب اگلی دفعی مجھے الیکٹرا نہیں چاھئے انعام میں ۔۔۔یہ تو میرے پاس کافی جمع ہو گئے ہیں ۔۔:p۔۔۔کسی اور چیز کا انتظام کر کے رکھنا۔۔۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
پھر وہی بات، انعام میں کیا لینا ہے یا کیا نہیں لینا ہے، یہ الگ بات ہے۔ پہلے اگلا سوال؟
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
لیکن اب سارہ جی کا سوال کدھر ہے؟ (یہ بھی ایک پہیلی ہی ہے)

سوال حاضر ہے شمشاد بھائی ۔۔ :)

|1 l 2 l 3 l
l 4 l 5 l 6 l
l 7 l 8 l 9 l
ان بوکسز میں موجود 1 سے 9 تک نمبروں کو اس طرح ترتیب دینا ہے کہ جس طرف سے بھی جمع کیا جائے ۔۔جواب 15 آئے۔۔
rows, column کے ساتھ جب اسے cross میں بھی جمع کیا جائے تو جواب 15 آنا چاہئے۔۔۔۔۔
اب دیکھتے ہیں کون ایسا جینیئس ہے یہاں پر جو صحیح جواب بتائے ۔۔۔ :)
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرسارہ یہ جواب حاضرخدمت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:


8 3 4
1 5 9
6 7 2



والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ جی یہ تو بہت ہی آسان سوال ہے۔ مسئلہ یہاں ڈبے بنا کر بتانے کا تھا، سو “ پینٹ برش “ میں جا کر بنائے ہیں۔ اپنی سکرین پر بڑا کر لیجیئے گا۔

th_math.jpg


اس کا ایک فارمولا ہوتا ہے۔ تھوڑا سا غور سے دیکھیں پھر آپ 9 مربعہ خانوں کی بجائے کتنے ہی طاق مربع خانے ہوں، یہ سوال حل کر سکتی ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
واؤ۔۔ زبردست ۔۔یہ تو توقع سے کافی جلد ہی جواب آ گیا۔۔۔
بہت خوب جاوید بھائی ۔۔اور شمشاد بھائی ۔۔۔ :great:

اب آپ دونوں میں سے اگلا سوال کون کر رہا ہے ۔۔۔ :roll:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top