ظفری نے کہا:کیونکہ اس کا رنگ کالا ہوتا ہے ۔۔۔
شمشاد نے کہا:پہلی بات تو یہ کہ لال رنگ کی سیاہی ہوتی ہی نہیں یعنی کہ لال بھی اور سیاہ بھی، ہاں اگر آپ پوچھ رہی ہیں کہ لال رنگ کی روشنائی سے ہرا لکھ سکتے ہیں تو جی بالکل ہرا، نیلا، پیلا، کالا، جو بھی رنگ آپ چاہیں لکھ سکتی ہیں۔
اب سوال یہ ہے کہ اگر ایک ریڑھی والا ایک روپے کا ایک کینو بیچتا ہے تو آپ دو روپے کے چار کینوں کیسے لے سکتی ہیں؟
دوست نے کہا:اس کا طریقہ یہ ہے کہ دو روپے کے دو کینو لوں گا۔ ایک اٹھا کر بھاگوں گا دوسرا وہ پیچھے سے مارے گا۔ وہ بھی اٹھا لوں گا۔ ہوگئے چار؟؟
شمشاد نے کہا:اور اگر سارے ہی ایک روپے کا ایک ہی بیچ رہے ہیں، تو پھر میں کیسے دو روپے کے چار لوں گا؟