فرذوق احمد
محفلین
لو جی یہ بھی کوئی سوال ہے اتنا آسان سوال ۔۔۔مشکل ہوتا تو میں جواب بھی دے دیتا
شمشاد نے کہا:ایک درخت پر پانچ پرندے ہیں اور دوسرے پر سات۔
بجھنا اور بند ہونا ایک ہی بات ہے۔farzooq ahmed نے کہا:ایک بہت تیز رفتار گاڑی چلتی جا رہی تھی کہ ایک اچانک اُس کا حادثہ ہوا ،،اور وہ ٹوٹکر چکنا چور ہو گئی ۔۔اُس کی کوئی بھی چیز نہیں بچی ۔۔۔مگر ایک چیز ہے جو کبھی بُجتی ہے اور کبھی بند ہوتی ہے ۔۔وہ کیا چیز ہے جو کہ کار کا اتنا نقصان ہونے کے باوجوب بھی بُجتی ہے بند ہوتی ہے ؟
کتاب دیکھی ہوتی تو صحیح نہ ہوجاتا جواب ۔۔ ۔۔۔۔۔۔آپ کا سوال ہی دیکھا تھا۔۔ جس میں بجھتی کو بجتی لکھا گیا ہے ۔ ۔۔ تو بجتا تو ہارن ہی گاڑی میں ۔۔۔ ۔۔۔farzooq ahmed نے کہا:لو یہ بھی سن لو ۔۔نہیں سارہ جی یہ بھی نہیں ،،جواب دینے کے لیے سوال کو دیکھا جائے ۔۔مگر لڑکیا کہاں ایسا کرتی ہے،،،بس جی پکڑی کتاب اور ہو گئی شروع
غلط ہے یہ
بھائی جی لائٹس یا کچھ بھی ایسا ہو سکتا ہے جو کام نہیںکر رھا، یعنی کبھی بجھتا ھے اور کبھی بند ہوتا ہےراجہ صاحب نے کہا:تو پھر درست جواب کیا ہے
پلیززززززززززز
اب بتا دیں
تو پیارے ضبط نے یہی تو کہا تھا۔ضبط نے کہا:بجھنا اور بند ہونا ایک ہی بات ہے۔farzooq ahmed نے کہا:ایک بہت تیز رفتار گاڑی چلتی جا رہی تھی کہ ایک اچانک اُس کا حادثہ ہوا ،،اور وہ ٹوٹکر چکنا چور ہو گئی ۔۔اُس کی کوئی بھی چیز نہیں بچی ۔۔۔مگر ایک چیز ہے جو کبھی بُجتی ہے اور کبھی بند ہوتی ہے ۔۔وہ کیا چیز ہے جو کہ کار کا اتنا نقصان ہونے کے باوجوب بھی بُجتی ہے بند ہوتی ہے ؟