جیہ
لائبریرین
قیصرانی نے کہا:لیکن نبوت تو وہ چیز ہے جو صرف اللہ تعالٰی ہی دے سکتے ہیں نہ کہ انسانجیہ نے کہا:1۔ وہ احسان کونسا تھا ؟ وہ احسان نبوت تھی
2۔ وہ احسان کس نے کیا؟ حضرت موسی علیہ السلام نے
3۔وہ احسان کس پر کیا گیا؟ حضرت ہارون علیہ السلام پر
شاید آپ نے میرا جواب غور سے نہیں پڑھا۔سورہ طٰہٰ کی آیت 25 تا 33 کا ترجمہ غور سے پڑھیں تو میرا مطلب واضح ہوجائے گا