سارہ خان
محفلین
جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے ۔۔۔یہ دھاگہ آپ لوگوں کی ذہنی طبع آزمائی کے لیے بنایا گیا ہے، اس پر اپنا ذہن آزمائیں، اگر آپ کے پاس ہے تو ۔۔۔۔۔
پہلا سوال: ایک آدمی پرندوں کی دوکان پر گیا اور پرندوں کی قیمت پوچھی۔ دوکان دار نے کہا کبوتر ایک روپے میں ایک، چڑیا بیس روپے میں ایک اور طوطا پانچ روپے کا ایک۔ آدمی نے اس کو ۱۰۰ روپے دیے اور کہا مجھے ۱۰۰ روپے کے پرندے دو، لیکن ہر ایک قسم کاکم از کم ایک پرندہ لازمی دینا ہوگا۔ دوکاندار کی مدد کریں کہ وہ کیسے یہ فرمائش پوری کرے۔۔۔
جواب دینے کے ساتھ نیا سوال بھی کرنا ہوگا۔۔۔۔