شرافت و ذہانت کا امتزاج، اللہ اللہ! کیا کہنے صاحب!یعنی ایسے اوکھے سوال کا جواب ہم دیں..
گئی بھینس پانی میں...
فرقان بھیا! یہ آج آپ کیسی بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں۔شرافت و ذہانت کا امتزاج، اللہ اللہ! کیا کہنے صاحب!
صاحب! آج تو سچ کہنے سے رُک جائیے۔ دیکھیے، اب تو ہم اسناد تقسیم فرما چکے۔ آپ کا لفافہ تاخیر سے موصول ہوا۔ خیر، ہم مدیران سے کہہ کر آپ کا نام اب بھی شامل کروا سکتے ہیں۔ دیکھتے جائیے!فرقان بھیا! یہ آج آپ کیسی بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں۔
میں وہی ہوں مومنِ مبتلا، تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
میرے والا لفافہ واپس کر دیں۔۔۔ میں نہیں کھیلنا یہ ذہین ذہین۔۔۔۔جن دیگر ذہین و فطین محفلین کے لفافے ہمیں بروقت نہ مل سکے، ان کا نام ہم بعدازاں شامل کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
آپ کی اس بات کے۔۔۔ یا پھر سائیکل کے عینی شاہد۔۔۔ ازراہ کرم رہنمائی فرمائیں۔۔۔۔موصوف کی کل جائیداد میں سواری کے نام پر ایک سائیکل کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اس حقیقت کے یہاں پر عینی شاہدین بھی موجود ہیں۔
سبحان اللہ۔۔۔ ایسی شرافت جو بھینس اور پانی کے باہمی تعلقات پر گہری نظر رکھتی ہو۔۔۔ میاں! ہم باز آئے ایسی شرافت سے۔۔۔۔یعنی ایسے اوکھے سوال کا جواب ہم دیں؟
گئی بھینس پانی میں...
حاجی بھی تو لکھیے۔۔۔۔شرافت و ذہانت کا امتزاج، اللہ اللہ! کیا کہنے صاحب!
کافی مزے دار برگر تھا۔ چیک بھی بروقت کیش ہوا۔ شکریہ!میرے والا لفافہ واپس کر دیں۔۔۔ میں نہیں کھیلنا یہ ذہین ذہین۔۔۔۔
باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن خدارا یہ لفافے کی تہمت واپس لے لیجیے۔صاحب! آج تو سچ کہنے سے رُک جائیے۔ دیکھیے، اب تو ہم اسناد تقسیم فرما چکے۔ آپ کا لفافہ تاخیر سے موصول ہوا۔ خیر، ہم مدیران سے کہہ کر آپ کا نام اب بھی شامل کروا سکتے ہیں۔ دیکھتے جائیے!
صاحب! لفافہ واپس نہ ملے گا؛ تہمت واپس لے لیتے ہیں۔باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن خدارا یہ لفافے کی تہمت واپس لے لیجیے۔
سچ میں۔۔۔۔ یعنی اب آپ کو ذہین مانے بغیر کوئی چارہ نہیں۔۔۔کافی مزے دار برگر تھا۔ چیک بھی بروقت کیش ہوا۔ شکریہ!
خطاوار سمجھے گی دنیا تجھےباقی سب تو ٹھیک ہے لیکن خدارا یہ لفافے کی تہمت واپس لے لیجیے۔
آپ کی اس بات کے۔۔۔ یا پھر سائیکل کے عینی شاہد۔۔۔ ازراہ کرم رہنمائی فرمائیں۔۔۔۔
حد ہے ویسے باریک بینی کی! نینی جب ہنسانے پر آئے تو اس جیسا یہاں کون؟ سلامت رہیں جناب!سبحان اللہ۔۔۔ ایسی شرافت جو بھینس اور پانی کے باہمی تعلقات پر گہری نظر رکھتی ہو۔۔۔ میاں! ہم باز آئے ایسی شرافت سے۔۔۔۔
شکر ہے صاحب کہ آپ باز آگئے؛ رانجھے اور مہینوال کی طرح دادِ شجاعت دینے سے۔سبحان اللہ۔۔۔ ایسی شرافت جو بھینس اور پانی کے باہمی تعلقات پر گہری نظر رکھتی ہو۔۔۔ میاں! ہم باز آئے ایسی شرافت سے۔۔۔۔
نیب کا کیس یہ بنتا ہے کہ آمدن سے کم اثاثے کیوں بنائے۔
ہائے ہائے!!!یہ "تو تڑاخ" بشیر بدر صاحب کی ہے
یہ نصف دہائی سے زیادہ پرانے ثبوت ہیں۔ اب تک تو یہ سائیکل بھی بڑی ہوگئی ہوگی۔۔۔۔
شاعر انکساری نہیں دکھا رہا۔۔۔۔ الٹا تصدیق چاہ رہا ہے۔۔ ایسی ذہانت۔۔۔ اللہ اللہ۔ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے
وغیرہ وغیرہ