فرقان احمد
محفلین
آپ نے خود ہی تو کہا تھا کہ روپوش ہو جائیں

یا اللہ خیر ۔ جلّ تو جلال تو نین بلا کو ٹال تو ۔ابھی تو دھاگا شروع ہوا ہے۔ ابھی تو آپ کا نام ذہین لوگوں کی فہرست میں ہم نے بھی لکھنا ہے۔ اور وہ بھی وجوہات کے ساتھ۔۔۔۔
شاید محفل کے مردوں کو اپنی بیگمات کے علاوہ کوئی اور ذہین و فطین خاتون یاد نہیں رہتیاچھی لڑی ہے لیکن صرف مردوں کا ذکر
عورت مارچ کے بعد ان کے نام شامل کرنے تھے۔ ویسے، عمدہ انتخاب کیا آپ نے، کریڈٹ آپ کو جاتا ہے۔ ویری ویل ڈن! آپ کا اپنا نام تو خود بخود شامل ہو گیا۔اچھی لڑی ہے لیکن صرف مردوں کا ذکر توبہ توبہ!
خیر کچھ خواتین کے نام میں شامل کر دیتی ہوں۔ مہوش علی ، فرحت کیانی ، صائمہ شاہ ۔ نمرہ ۔ فی الحال تو یہی نام دماغ میں آرہے ہیں۔
"میرے ساتھ تم ہو" دیکھنے کے بعد "یہ تو ہو گا"اچھی لڑی ہے لیکن صرف مردوں کا ذکر توبہ توبہ!
ارے بھئی، شکر ہے آپ کا دیدار ہوا۔ آپ تو عید کا چاند ہو گئے۔محفل میں باریک بین/ مشاہدے میں فرقان احمد بھائی سب سے آگے ہیں
عبقری محفلین کے ساتھ ہم نے محفلین کا ٹیگ کم لگے دیکھا۔ یہ بتانا ہمارا فرض تھا۔ اب آگے، آپ کی مرضی ہے سر!بالکل شامل نہ کریں۔
جاسم نے خواہ مخواہ اس فہرست میں گھسیڑا۔
اس لڑی کے بعد عبقری محفلین کی لڑی کے واحد امیدوار ہم ہی ہیں۔
اور ایک ہم کہ انہیں ذہین و فطین سمجھتے رہے۔ تصویر کو ایک دو بار دیکھنے سے ہمیں اپنی فہم و فراست پر شبہ لاحق ہونے لگ گیا ہے۔
تصحیح: "یہ آپ ہی کہہ رہے ہیں۔" میں تو صرف یہ سوچ رہا ہوں کہ بچپن میں کچھ بھینسوں کو چارہ پانی ڈالتا رہا ہوں اس لیے بچت ہوگئی ہے۔ ورنہ اس تحقیق نے تو ہمیں کہیں کا نہ چھوڑا تھا۔۔۔۔یہی تو ہم بھی کہہ رہے ہیں جناب۔
ڈیکسٹر کے پہلے سیزن کی پہلی قسط میں ایک آدمی کہتا ہے۔۔۔ "او گاڈ"۔۔۔ اور ڈیکسٹر کہتا ہے۔۔۔ "اٹ نیور ہیلپڈ اینی ون"۔۔۔ ویسے میں ڈیکسٹر تو نہیں۔۔۔ مگر بلاوجہ ہی۔۔۔۔یا اللہ خیر ۔ جلّ تو جلال تو نین بلا کو ٹال تو ۔
اس سے مجھے بھی ایک پرانا لطیفہ یاد آ گیا۔ڈیکسٹر کے پہلے سیزن کی پہلی قسط میں ایک آدمی کہتا ہے۔۔۔ "او گاڈ"۔۔۔ اور ڈیکسٹر کہتا ہے۔۔۔ "اٹ نیور ہیلپڈ اینی ون"۔۔۔ ویسے میں ڈیکسٹر تو نہیں۔۔۔ مگر بلاوجہ ہی۔۔۔۔
ہمارے جی میں آیا کہ ایسے محفلین کی فہرست تیار کی جائے جن سے مکالمہ کرنا 'مشکل' ہے اور جو آپ کو لاجواب کرنے کا ہنر جانتے ہیں۔ اس فہرست میں نام کسی خاص ترتیب سے موجود نہ ہیں؛ بس جو نام ذہن میں آتے گئے، آپ کے سامنے رکھے جا رہے ہیں۔ اس فہرست میں یقینی طور پر کچھ اور ناموں کا اضافہ ہو گا؛ جو کہ ذہن میں آتے چلے جائیں گے۔ آپ بھی چاہیں تو ایسے محفلین کے نام یہاں درج کروا سکتے ہیں۔
محمد وارث زیک محمد سعد الف نظامی عثمان سید عمران محمد تابش صدیقی فاتح دوست ابن سعید نیرنگ خیال عبدالقیوم چوہدری
(ہم ان محفلین سے سے اکثر کے مداح ہیں، اس لیے اس فہرست سے منفی تاثر نہ لیا جائے؛ ارے بھئی ،تعریف ہی کی گئی ہو گی)
یقینی طور پر، اور بھی احباب ہوں گے تاہم یہ احباب ضرورت سے زیادہ ذہین و فطین ہیں اور اپنی غلط یا سچ بات کو درست تسلیم کروانے کے ہنر میں ماہر ہیں، اس لیے ان سے بات کرتے ہوئے دیگر محفلین کو ذرا محتاط رہنا ہو گا۔
بعض محفلین معطل ہوئے، ان کا اور جاسم صاحب کا تذکرہ یہاں بے محل ہے۔

جن دیگر ذہین و فطین محفلین کے لفافے ہمیں بروقت نہ مل سکے، ان کا نام ہم بعدازاں شامل کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
ارے فہد اشرف! آپ ایسا عبقری تو ہم نے آج تک نہیں دیکھا۔ یہ لفافہ کہاں چھپا رکھا تھا پہلے؟
بھیا !ہمارے بھیا کا نام اس لڑی میں شامل نہیں، چاہے الٹی گنتی کے طور پر ہی سہی شامل ضرور ہونا چاہیے۔۔۔
ورنہ ہم بائیکاٹ کرتے ہیں۔۔۔
وسیے بھی لڑی کے باہر کوئی محفلی نہیں بچا۔۔۔
اس لیے انفرادیت باہر رہنے میں ہی!!!