سید عاطف علی
لائبریرین
یہ بات بھی نظر انداز نہ کی جائے کہ آپ موصوف مصنف صاحب کی طرح "ہٹ دھرمی" پر اڑے نہیں ۔سو آپ کی معذرت کا خیر مقدم کیا جانا چاہیئے ۔خلیل الرحمٰن قمر صاحب کا اثر ہم پر پڑ گیا ہو گا۔ معذرت قبول کیجیے۔
یہ بات بھی نظر انداز نہ کی جائے کہ آپ موصوف مصنف صاحب کی طرح "ہٹ دھرمی" پر اڑے نہیں ۔سو آپ کی معذرت کا خیر مقدم کیا جانا چاہیئے ۔خلیل الرحمٰن قمر صاحب کا اثر ہم پر پڑ گیا ہو گا۔ معذرت قبول کیجیے۔
ارے بھئی، یہ تو اکثر ہوتا ہے کہ اچھے خاصے ذہین افراد جزو کو کُل پر منطبق کر دیتے ہیں اور اس سے 'عمومی' نتائج اخذ کر لیتے ہیں۔ تاہم، اس پر بحث مباحثہ تب ہو سکتا ہے جب وہ کوئی ریسرچ پیپر تحریر کریں۔ محض اندازے اور اٹکل یا ذہانت عمومی کی بنیاد پر کی گئی باتوں پر جواب دینے کے لیے آپ نے اس قدر قیمتی وقت صرف کیا اور انگریزی زبان کو مفت میں ضائع فرمایا۔ ارے بھئی، ہمیں آپ کی ذہانت پر شبہات لاحق ہونے لگ گئے ہیں۔آج میں بہت اداس ہوں۔ فیسبک پر ایک صاحب سے تھوڑا سا اختلاف کیا تھا، وہ ناراض ہو گئے۔
sad life
تھوڑا سا؟ آپ نے تو پورا مضمون لکھ دیا!آج میں بہت اداس ہوں۔ فیسبک پر ایک صاحب سے تھوڑا سا اختلاف کیا تھا، وہ ناراض ہو گئے۔
sad life
آپ کی پوسٹ کے چیدہ چیدہ نکات پڑھے۔ ماشاءاللہ آپ کا اسلوبِ بیان خالص علمی ہے۔ سائنس ہمارا شعبہ نہیں ہے، اس لیے تبصرے سے گریز۔ ہاں، کسی زمانے میں Inductive and Deductive Reasoning کے بارے میں پڑھا تھا۔ آپ کی پوسٹ نے وہ تحریر ذہن میں تازہ کر دی۔ شکریہ جناب۔آج میں بہت اداس ہوں۔ فیسبک پر ایک صاحب سے تھوڑا سا اختلاف کیا تھا، وہ ناراض ہو گئے۔
sad life
مرے تھے جن کے لیے وہ رہے وضو کرتے!آپ کا اسلوبِ بیان خالص علمی ہے
فتین محفلین۔۔۔۔اور اس کے بعد کہیں کوئی ضعیف نحیف خفیف کثیف محفلین کی لسٹ نہ بن جائے ۔ دھیان رہے۔
لڑکوں سے بحث پر بھی اداسی۔۔۔ میاں دو ٹوک کہیں اسے۔۔۔ گول کر اپنا بوریا بستر اور راہ لگ اپنی۔۔۔۔آج میں بہت اداس ہوں۔ فیسبک پر ایک صاحب سے تھوڑا سا اختلاف کیا تھا، وہ ناراض ہو گئے۔
sad life
یہ شعر شاعر کے ورثاء نے کہا تھا۔ مرا ہوا آدمی اپنے حال پر شعر نہیں کہہ سکتا۔مرے تھے جن کے لیے وہ رہے وضو کرتے!
ہو نہ ہو ۔فتین محفلین۔۔۔۔
اور اس کے بعد کہیں کوئی ضعیف نحیف خفیف کثیف محفلین کی لسٹ نہ بن جائے ۔ دھیان رہے۔
فتین محفلین۔۔۔۔
آپ کو فطین کا مطلب نہیں معلوم؟میری ذہانت و فطانت کا اندازہ اِسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ مجھے فطین کا مطلب ہی نہیں پتہ۔
عربی جاننے والوں سے درخواست ہے ہلکی سی روشنی ڈالیں۔
تیز اِس لیے نہ ڈالیں کیونکہ رات کے ایک بجے ہیں۔
سونے کا وقت قریب ہے
آسان الفاظ میں فطین وہ ہے جو "فطنہ" پھیلائے۔میری ذہانت و فطانت کا اندازہ اِسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ مجھے فطین کا مطلب ہی نہیں پتہ۔
عربی جاننے والوں سے درخواست ہے ہلکی سی روشنی ڈالیں۔
تیز اِس لیے نہ ڈالیں کیونکہ رات کے ایک بجے ہیں۔
سونے کا وقت قریب ہے
اب تو میں ذہین کے معنی بھی جان گیاآسان الفاظ میں فطین وہ ہے جو "فطنہ" پھیلائے۔
ذہین کے معنی میں "پھیلائے" کی جگہ "گھمائے" لگانا تو آپ نہ بھولے ہوں گے۔اب تو میں ذہین کے معنی بھی جان گیا
طنز بھی "خمیر" کی طرح ضرب المثل مصرعہ بننے والا ہے کیا۔۔۔۔آپ دوست کیوں ڈھکے چھپے انداز میں ہم پر طنز فرما رہے ہیں۔
کتنی بار کہا ہے صرف "ہاسٹل گزیدہ" طلباء بھیجا کریں۔ وہ رمز شناس ہوتے ہیں۔
خلیل الرحمٰن قمر صاحب کا اثر ہم پر پڑ گیا ہو گا۔ معذرت قبول کیجیے۔