فرقان احمد
محفلین
ایک اور فہرست بنے گی۔ اس میں آپ کا نام بھی ہو گا۔ پہلے ہمیں یہاں سے خوب اچھی طرح رقم بٹور لینے دیجیے قبلہ!بھیا !
آپ نے ہمارا نام کیوں لیا ،
ہم بھی تو چپ کیے تماشہ دیکھ رہے تھے ۔
ہم ذہین و فطین نہیں تو ہمارا یہاں کیا کام ۔
ایک اور فہرست بنے گی۔ اس میں آپ کا نام بھی ہو گا۔ پہلے ہمیں یہاں سے خوب اچھی طرح رقم بٹور لینے دیجیے قبلہ!بھیا !
آپ نے ہمارا نام کیوں لیا ،
ہم بھی تو چپ کیے تماشہ دیکھ رہے تھے ۔
ہم ذہین و فطین نہیں تو ہمارا یہاں کیا کام ۔
بھیا ہمیں نہ جانے کیوں ڈر لگ رہا ہے،آپ کی فہرستوں سے ۔ایک اور فہرست بنے گی۔ اس میں آپ کا نام بھی ہو گا۔ پہلے ہمیں یہاں سے خوب اچھی طرح رقم بٹور لینے دیجیے قبلہ!
اگلی فہرست پر کام جاری ہے۔ امید رکھیے گا۔ لڑی کا مجوزہ نام ہے، رنگین و سنگین محفلین! اور، اس کے بعد ایک لڑی ذہن میں ہے، متین و کلین محفلین!بھیا !
آپ نے ہمارا نام کیوں لیا ،
ہم بھی تو چپ کیے تماشہ دیکھ رہے تھے ۔
ہم ذہین و فطین نہیں تو ہمارا یہاں کیا کام ۔
اور اس کے بعد کہیں کوئی ضعیف نحیف خفیف کثیف محفلین کی لسٹ نہ بن جائے ۔ دھیان رہے۔اگلی فہرست پر کام جاری ہے۔ امید رکھیے گا۔ لڑی کا نام مجوزہ نام ہے، رنگین و سنگین محفلین! اور، اس کے بعد ایک لڑی ذہن میں ہے، متین و کلین محفلین!
شکر ہے۔ ہمیں تحقیق نہیں، آپ کی بچت عزیز ہے۔بچت ہوگئی ہے۔ ورنہ اس تحقیق نے تو ہمیں کہیں کا نہ چھوڑا تھا۔۔۔۔
اگر یہ مناسب نہ ہو تو ظریف شریف لطیف ٹھیک رہے گی ۔اور اس کے بعد کہیں کوئی ضعیف نحیف خفیف کثیف محفلین کی لسٹ نہ بن جائے ۔ دھیان رہے۔
یہ مقفلین کون ہیں؟مقفلین و معطلین کی بھی اچھی خاصی فہرست بن جائے گی۔
بعض محفلین کو ان کی لڑیوں سمیت قید خانہ میں ڈال دیا جاتا ہے اور اس کے بعد یا تو وہ دوبارہ محفلین بن جاتے ہیں یا معطلین میں شمار کیے جاتے ہیں۔یہ مقفلین کون ہیں؟
معطلین تو سمجھ آتے ہیں، اور دکھائی بھی دیتے ہیں۔
مقفلین یعنی کوارنٹین ۔یہ مقفلین کون ہیں؟
اوہ! آل تو جلال تو...بعض محفلین کو ان کی لڑیوں سمیت قید خانہ میں ڈال دیا جاتا ہے اور اس کے بعد یا تو وہ دوبارہ محفلین بن جاتے ہیں یا معطلین میں شمار کیے جاتے ہیں۔
یعنی محفل کا عالمِ برزخ؟ نہ محفلین میں نہ معطلین میں؟مقفلین یعنی کوارنٹین ۔
اس عالمِ برزخ کی خبر صرف منتظمین کو ہوتی ہے۔ ہمیں تو بس یہ معلوم پڑتا ہے کہ زندہ ہیں یا کُوچ کر گئے!یعنی محفل کا عالمِ برزخ؟ نہ محفلین میں نہ معطلین میں؟
یعنی مقفلین کے اوتار پر محفلین لکھا ہوتا ہے؟ یا پھر معطلین؟اس عالمِ برزخ کی خبر صرف منتظمین کو ہوتی ہے۔ ہمیں تو بس یہ معلوم پڑتا ہے کہ زندہ ہیں یا کُوچ کر گئے!
ارے بھئی، مقفلین تو کیمیا گر کا وضع کردہ لفظ ہے؛ ہم تو مقفلین کے لتے لے رہے تھے؛ آپ تو سنجیدہ ہو گئے عدنان بھائی۔یعنی مقفلین کے اوتار پر محفلین لکھا ہوتا ہے؟ یا پھر معطلین؟
اوہ اچھا!!!ارے بھئی، مقفلین تو کیمیا گر کا وضع کردہ لفظ ہے؛ ہم تو مقفلین کے لتے لے رہے تھے؛ آپ تو سنجیدہ ہو گئے عدنان بھائی۔
ایک لفافہ اور لے لیں لیکن یہ نہ پوچھیں ۔یہ لفافہ کہاں چھپا رکھا تھا پہلے؟
اور تم کیا جانو سجین(محفل کا) کیا ہے۔اس عالمِ برزخ کی خبر صرف منتظمین کو ہوتی ہے۔ ہمیں تو بس یہ معلوم پڑتا ہے کہ زندہ ہیں یا کُوچ کر گئے!
آپ نے ہمارا نام کیوں لیا ،
الٹی گنتی کے طور پر ہی سہی
خلیل الرحمٰن قمر صاحب کا اثر ہم پر پڑ گیا ہو گا۔ معذرت قبول کیجیے۔اچھی لڑی ہے لیکن صرف مردوں کا ذکر توبہ توبہ!